بحیرہ احمر میں تین بحری جہاز غرقاب، 10 حوثی باغی ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے پی) امریکہ نے بحیرہ احمر میں میرسک کنٹینر کے جہاز پر ایرانی حمایت یافتہ حوثی عسکریت پسندوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ اس واقعے میں تین بحری جہازوں کے غرقاب اور 10 عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ امریکی حکام اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے مطابق مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کے لیے 2023 ء کیسا رہا؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ نے مشرق وسطیٰ کے سیاسی منظر نامے میں نمایاں تبدیلیاں پیدا کی ہیں۔ فی الحال اسرائیل اور عرب ممالک میں تعلقات کی بہتری اور قربت کی کوششیں ماند پڑ گئی ہیں۔ لیکن کیا حالات اسی طرح رہیں گے؟ حالیہ چند برسوں میں عرب دنیا مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں کی شام میں بمباری، ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 اہلکار ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 11 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے محض چند دن پہلے ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈئیر جنرل سید رضا موسوی کو شام میں بمباری کرکے ہلاک کیا تھا۔ عرب خبر رساں ادارے نے اپنی مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، سیزفائر کیلئے نئی مصری تجویز

غزہ (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز/اے ایف پی) غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں مزید 187 فلسطینی مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب مصر نے حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے لیے ایک نیا منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ غزہ میں حماس کے زیر کنٹرول وزارت مزید پڑھیں

امریکی جنگی جہاز نے بحیرہ احمر میں ڈرون اور میزائل مار گرائے

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے/رائٹرز) بحیرہ احمر ان دنوں یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے مسلسل حملوں کی زد میں ہے، جس کی وجہ سے بڑے جہازرانی کے اس راستے میں جہازوں کی حفاظت کے لیے امریکہ کو ایک نئی فورس بنانے کے غور کرنا پڑا ہے۔ امریکی فوج نے کہا مزید پڑھیں

حوثیوں کو ایرانی فنڈز کی فراہمی میں معاونت کا الزام، امریکہ کی نئی پابندیاں

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) حوثی عسکری گروپ کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کے بعد امریکہ نے جمعرات کو یمنی تحریک کو ایرانی مالی امداد کی فراہمی میں سہولت کاری کا الزام لگاتے ہوئے کرنسی کا تبادلہ کرنے والی تین کمپنیوں اور ایک شخص پر پابندی لگا دی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے مزید پڑھیں

ایران میں ایک خاتون سمیت موساد کے 4 مبینہ ایجنٹوں کو پھانسی دے دی گئی

تہران (ڈیلی اردو/ارنا/رائٹرز/ڈی پی اے) ایران میں ایک خاتون سمیت چار افراد کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ ایرانی عدلیہ کی میزان نیوز ایجنسی کے مطابق ملک میں تخریب کاری کے لیے ان ملزمان کے اسرائیل کی موساد انٹیلی جنس سروس سے روابط تھے۔ حالیہ چند برسوں سے ایران اور اسرائیل کے مابین ایک ”شیڈو مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: فوج کی حراست میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کا حکم

سری نگر (ڈیلی اردو/اے ایف پی/رائٹرز/ڈی پی اے) بھارتی حکام نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی حراست میں تین عام شہریوں کی مبینہ ہلاکتوں کی تحقیقات کا وعدہ کیا ہے۔ فوج کی جانب سے حراست میں لیے گئے لوگوں کے ساتھ تشدد کی ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے۔ بھارت کے زیر انتظام مزید پڑھیں

بحیرۂ احمر کی سیکیورٹی: امریکی ٹاسک فورس میں شامل ممالک سامنے آنے سے گریزاں کیوں؟

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں کی سیکیورٹی کے لیے امریکہ کی قیادت میں قائم کی گئی کثیر القومی ٹاسک فورس میں 20 سے زائد ممالک کی شمولیت کے باوجود بعض ممالک سامنے آنے سے گریزاں ہیں۔ امریکہ کے دو یورپی اتحادیوں اٹلی اور اسپین کے حکام نے عندیہ دیا ہے مزید پڑھیں

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان اور حکومت معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے تھے، سینیٹر مشاہد حسین کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے دعویٰ کیا ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور حکومت معاہدے کے بہت قریب پہنچ چکے تھے۔ لیکن بعض وجوہات کی بنا پر یہ مذاکرات ناکام ہو گئے۔ سینیٹر مشاہد حسین مزید پڑھیں