امریکا یوکرین کو 250 ملین ڈالر اضافی فوجی امداد دے گا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے یوکرین کے لئے رواں سال کے آخری امدادی پیکیج کے طورپر 250 ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو اضافی 250 ملین ڈالر کی فوجی امداد مزید پڑھیں

ایران نے یورینیم کی افزودگی کی سطح 60 فیصد تک بڑھا دی، آئی اے ای اے

ویانا (ڈیلی اردو/اے ایف پی/وی او اے) جوہری توانائی کے بین الاقوامی ادارے آئی اے ای اے نے منگل کو کہا ہے کہ ایران یورینیم کی افزودگی بڑھا کر اسی سطح پر لے گیا ہے جو اس سال کے شروع میں تھی۔ اپنے جوہری پروگرام میں تیزی لانے کے باوجود ایران اس سے انکار کرتا مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم حماس کے خاتمے میں کوئی شارٹ کٹ نہیں، اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیلی افواج نے منگل کو غزہ کی پٹی کے متعدد حصوں میں ایسے وقت میں تازہ فضائی حملے کیے ہیں، جب ملک کے فوجی سربراہ نے کہا کہ ممکنہ طور پر یہ تنازعہ مزید کئی ماہ تک جاری رہے گا۔ اسرائیل کے آرمی چیف ہرزی حلوی نے منگل کو مزید پڑھیں

سعودی عرب کو جدید جنگی طیارے فراہم کیے جائیں، جرمن اپوزیشن

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) جرمنی میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خلیجی ملک سعودی عرب کو جدید جنگی طیارے فروخت کرنے کی اجازت فراہم کی جائے۔ کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) کی خارجہ پالیسی کے مزید پڑھیں

پاکستان نے ”فتح 2“ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی (ک م) پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، جو جدید ترین نیوگیشن سسٹم سے لیس میزائل ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے ”فتح 2“ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ جو جدید ترین نیوگیشن سسٹم سے لیس میزائل ہے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

امریکی فوج کا عراق میں عسکری تنظیم کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/رائٹرز/وی او اے) امریکہ نے عراق میں اپنے ک فوجیوں پر ڈرون حملے کے بعد خلیجی ملک میں عسکریت پسندوں کے خلاف فضائی کارروائی کی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا ہے کہ فضائیہ نے جوابی کارروائی کے دوران عراق میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

تجارتی جہاز پر ڈرون حملہ: بھارت نے بحیرۂ عرب میں وار شپس تعینات کردیے

نئی دہلی (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی بحریہ نے تجارتی جہاز ‘ایم ون کیم پلوٹو’ پر حملے کے بعد بحیرۂ عرب میں نگرانی اور حملوں کو روکنے کے لیے طویل مسافت کے گشتی جنگی طیارے اور بحری بیڑے تعینات کردیے ہیں۔ بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ جہاز کے مزید پڑھیں

شام میں پاسداران انقلاب ایران کا سینیئر کمانڈر ’فضائی حملے میں ہلاک‘، ایران کی اسرائیل کو جواب دینے کی دھمکی

تہران + دمشق (ڈیلی اردو/بی بی سی/تسنیم نیوز/رائٹرز) ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کو شام میں ایک سینیئر ایرانی کمانڈر کو مبینہ اسرائیلی حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کا کہنا ہے کہ سید رضی موسوی پاسداران انقلاب کے ایک ’تجربہ کار فوجی مشیر‘ تھے جنھیں دمشق مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن کا ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف کارروائی کا حکم

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی/ارنا) شمالی عراق میں ایک ڈرون حملے میں تین امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد صدر جو بائیڈن نے امریکی فوج کو ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف جوابی حملوں کا حکم دیا ہے۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈریئن واٹسن نے بتایا کہ پیر کے روز ہونے مزید پڑھیں

جاپان اور امریکہ کی پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم کی امریکا منتقلی پر مشاورت

واشنگٹن (ڈیلی اردو) جاپان اور امریکا نئے سال ( 2024) کے آغاز میں جاپانی مسلح افواج سے پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم کے میزائلوں کی امریکا منتقلی پر مشاورت شروع کریں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سب سے پہلے پی اے سی۔2 میزائلوں کی فراہمی کو مربوط کرنے کا منصوبہ ہے جو بنیادی طور مزید پڑھیں