واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اسرائیل کے ایران پر حملے سے متعلق جائزے پر مبنی خفیہ دستاویزات لیک ہونے پر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ سے بات کرتے ہوئے ایک عہدے دار کا کہنا تھا کہ بظاہر جاری ہونے والے مزید پڑھیں
زمرہ: متفرق
پاکستان: مردم شماری رپورٹ جاری؛ اقلیتوں کی آبادی میں اضافہ، احمدیوں کی تعداد میں کمی
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے ادارہ برائے شماریات نے ساتویں مردم شماری کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق مجموعی طور پر اقلیتوں کی آبادی میں تو اضافہ ہوا ہے، تاہم احمدیوں کی آبادی میں کمی ہوئی ہے۔ پاکستان میں 2017 میں ہونے والی مردم شماری کے مقابلے میں 2023 کی مردم مزید پڑھیں
قطر: قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر طالبان اور امریکہ کی بات چیت
دوحہ (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) قیدیوں کے ممکنہ تبادلے کے بارے میں دوحہ میں طالبان اور امریکی نمائندوں کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔ امریکہ نے متعدد افغان شہریوں کو اب بھی گوانتانامو بے کے بدنام زمانہ جیل میں قید کر رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان اور امریکی نمائندوں کے درمیان دو امریکیوں مزید پڑھیں
بھارت: نام نہاد ہندو بابا کے اجتماع میں بھگدڑ سے 120 سے زیادہ افراد ہلاک
نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارتی ریاست اترپردیش کے حکام نے ہاتھرس میں ایک ہندو بابا کے ‘ست سنگ’ (مذہبی اجتماع) میں بھگدڑ مچنے کے واقعے میں 120 سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش مزید پڑھیں
پاکستان کے پہلے ہیومن مِلک بینک کو کام کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستانی حکام نے ایک فتوے کے بعد ملک کے پہلے ’انسانی دودھ بینک‘ کی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر مذہبی طبقہ ’انسانی دودھ بینک‘ کو شرعی اصولوں کے منافی قرار دے رہا ہے جبکہ دوسرا اس بینک کی حمایت کر رہا ہے۔ رواں ماہ کے آغاز مزید پڑھیں
کراچی: بچوں کی غیر قانونی خرید و فروخت کے الزام میں معروف سماجی کارکن صارم برنی گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) “جو الزامات میرے شوہر پر لگائے گئے ہیں وہ انتہائی گھٹیا نوعیت کے ہیں۔ صارم کی گرفتاری کی خبر نے مجھے چونکا دیا ہے۔ میں کوئی ایسی بات نہیں کہنا چاہتی جو میرے ملک کے اوپر آئے۔ جس آدمی نے اپنی زندگی اس ملک کے لیے وقف کر دی۔ کیا مزید پڑھیں
بھارت پاک میچ پر دہشت گردی کا خطرہ اور امریکی حکام کی یقین دہانیاں
واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) اس بار کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں منعقد ہو رہا ہے، جسے ایک دہشت گروپ نے سبوتاژ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی حکام نے اس دھمکی کے پیش نظر سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رواں برس کا ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
ایران کے پاس کئی جوہری بم بنانے کیلئے کافی افزودہ یورینیم موجود ہے، آئی اے ای اے خفیہ رپورٹ
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے پی/اے ایف پی) اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے نگراں ادارے نے پیر کو اپنی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے اعلیٰ سطح کی افزودہ یورینیم کا ایک بڑا ذخیرہ اکھٹا کر لیا ہے، جس سے وہ جوہری ہتھیار بنانے کے قریب چلا گیا ہے۔ ایسوسی مزید پڑھیں
امدادی ٹرکوں کو لوٹنے اور نذر آتش کرنے کے واقعات: وہ اسرائیلی رضاکار جو غزہ کیلئے امداد کی ’جنگ‘ لڑ رہے ہیں
یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) غزہ میں جنگ کئی محاذوں پر لڑی جا رہی ہے۔ ان میں سے ایک ’مدد‘ پہنچانے کی صورت میں بھی ہے۔ پہلے پہل کچھ اسرائیلی شہریوں کی جانب سے غزہ کے لیے امدادی سامان سے لدی گاڑیوں کے کریم شالوم کراسنگ سے داخل ہونے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ چند مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات
تہران (ڈیلی اردو/ارنا/وی او اے) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے چیف آف اسٹاف غلام حسین اسماعیلی نے ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے کئی انکشافات کیے ہیں۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ’اسلامک ری پبلک نیوز ایجنسی‘ (ارنا) کی ایک رپورٹ کے مطابق غلام حسین اسماعیلی نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں مزید پڑھیں