تہران (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/رائٹرز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بدھ کے روز صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ پڑھائی جبکہ دارالحکومت تہران میں ان کے جنازے میں شرکت کے لیے لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی۔ اتوار کو ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے مزید پڑھیں
زمرہ: متفرق
ترکی کے بیراکتر اکنسی ڈرون نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کیسے تلاش کیا؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اتوار کی رات سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ’ہارڈ لینڈنگ‘ کی خبریں آنے کے بعد کئی گھنٹے تک متعدد سرچ اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ اور ہیلی کاپٹر کی تلاش میں جنگلات اور پہاڑوں سے گھرے علاقے کا چپہ چپہ چھان رہی تھیں۔ تاہم شدید مزید پڑھیں
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
تہران (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز/اے ایف پی) ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا اور سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھ ہیلی کاپٹر پر سوار تمام نو دیگر افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد مزید پڑھیں
سعودی عرب میں پہلا ’سوئمنگ سوٹ فیشن شو‘، اس پر کوئی ردعمل ہوگا؟
ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) سعودی عرب نے جمعے کے روز خواتین کے سوئمنگ سوٹس کا اپنا پہلا فیشن شو منعقد کیا جس میں خواتین ماڈلز نے حصہ لیا۔ یہ ایک ایسے ملک میں جدت پسندی کی طرف پیش قدمی کا پہلا تجربہ تھا جہاں دس سال سے بھی کم عرصہ قبل تک مزید پڑھیں
ایران میں” شیطان پرست نیٹ ورک” پر پولیس کا چھاپہ، 115 خواتین سمیت 261 افراد گرفتار
تہران (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) ایران کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ ایرانی پولیس نے جمعے کو اعلان کیا ہےکہ انہوں نے دارالحکومت تہران کے مغرب میں شیطان پرستی کو فروغ دینے پر تین غیر ملکیوں سمیت 250 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان ڈرون حملہ:مظاہرین کے مطالبات تسلیم، لواحقین کو ڈیڑھ کروڑ روپے اور 15 دُنبے دینے کا اعلان
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ پر حکومت عسکری حکام اوع ضلعی انتظامیہ نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے دھرنا مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے۔ معتبر ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں آرمی بریگیڈ، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ تنگی بدین زائی کے مقامی مزید پڑھیں
افغانستان میں خواتین سفری پابندیوں کا شکار
کابل (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) افغانستان میں طالبان کے اقتدار کے بعد سے شرعی قوانین نافذ ہیں، جس کے تحت خواتین کو محرم کے بغیر سفر کی بھی اجازت نہیں ہے۔ یہ پابندی ان کی سماجی ، مذہبی اور روزمرہ کی زندگی پر بری طرح اثرانداز ہورہی ہے۔ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: ایبٹ آباد میں ہم جنس پرستوں کیلئے کلب کھولنے کی اجازت مانگ لی گئی
ایبٹ آباد (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں ضلعی انتظامیہ کو ہم جنس پرستوں کیلئے کلب کھولنے کی درخواست دے دی گئی۔ پریتم گیانی نامی ایک شخص نے درخواست دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سے کلب کھولنے کی اجازت طلب کرلی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کلب کھولنے سے مزید پڑھیں
سڈنی چاقو حملہ: بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کیلئے آسٹریلوی شہریت، فرانسیسی کیلئے مستقل رہائش کا اعلان
سڈنی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی) آسٹریلوی وزیر اعظم کے مطابق وہ سڈنی کے شاپنگ سینٹر میں چاقو کے حملے میں زخمی ہونے والے پاکستانی سکیورٹی گارڈ کو شہریت دینے پر غور کر رہے ہیں۔ قبل ازیں گارڈ کی ملازمت کرنے والے محمد طحہ نے بھی مبینہ طور پر امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
پاکستان اقوامِ متحدہ کے تخفیفِ اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گیا
نیو یارک (ڈیلی اردو) پاکستان اقوامِ متحدہ کے تخفیفِ اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گیا ہے.کمیشن کے قیام کا مقصد تخفیفِ اسلحہ کیلئے اہم امور پر سفارشات پیش کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون تخفیفِ اسلحہ کمیشن کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ اپنے مزید پڑھیں