اسلام آباد: سعودی ولی عہد کے دورے کے موقع پر شیعہ رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاریاں شروع

اسلام آباد (مانئیرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد بن سلمان کی پاکستان آمد کے خلاف ملت تشیعہ کے احتجاج کی کال کے خلاف حکومت کا ملک بھر اہل تشیع کے سرکردہ افراد اور سوشل میڈیا پر سرگرم افراد کی گرفتاری کے لئے گرینڈ آپریشن شروع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اہل تشیع کمیونٹی نے سعودی ولی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان؛ اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر واکنگ ٹریلز بند کرنے، میٹروبس سروس کا روٹ محدود کرنے اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمدبن سلمان کے دورہ پاکستان کے لیے سخت ترین سکیورٹی انتظامات مزید پڑھیں

کراچی فائرنگ: تحریک انصاف کے 2 کارکنان جاں بحق

 کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں پی ٹی آئی کے2  کارکنان جاں بحق ہوگئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کے  2 کارکنان جاں بحق ہوگئے، سائٹ کے علاقے باوانی چالی میں موٹر سائیکل پر سوار3 نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی مزید پڑھیں

پاکستان کا اعزاز، 12سالہ طالبہ رادیہ عامر ناسا میں انٹرن شپ کیلئے منتخب

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی ہونہار بیٹی 12 سالہ رادیہ عامر کو امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرن شپ کے لیے منتخب کر لیا ہے۔ وہ برٹش اوورسیز اسکول کراچی میں آٹھویں کلاس میں پڑھتی ہے۔ رادیہ عامر کو شروع سے ہی خلاء میں جانے اور اسے جاننے کا تجسس تھا۔ رادیہ مزید پڑھیں

واہگہ بارڈر اور گنڈا سنگھ پر پرچم اتارنے اور پریڈ کی تقریب کے اوقاتِ کار تبدیل کردیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت نے سرحدوں پر پرچم اتارنے اور مشترکہ پریڈ کے اوقات کار تبدیل کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت نے سرحد پر پرچم اتارے جانے کی تقریب اور اس موقع  پر ہونے والی سرحدی فورسز کی مشترکہ پریڈ کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں، پریڈ اب روزانہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج دبئی میں سجے گی

دبئی (ویب ڈیسک) پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ آج دبئی میں سجے گا جس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ فنکار پرفارمنس پیش کریں گے۔ پی ایس ایل سیزن فور کی افتتاحی تقریب میں جنون گروپ جذبوں میں جنون کے سرُ بکھیرے گا، آئمہ بیگ دلوں کے تاربجائیں گی جب مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں حج پالیسی 2019 کو چیلنج کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں حج پالیسی 2019 کو چیلنج کردیا گیا، درخواست میں کہا گیا حج فیس میں اضافہ غیر قانونی طور پر منافع کمانے کے لیے کیا گیا۔ عدالت حج پالیسی 2019 کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکومت کو حج پر سبسڈی دینے اور اس حوالے سے نئی پالیسی پیش کرنے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کیس کی اہم سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی

لاہور (نیوز ڈیسک) سانحہ ساہیوال کے حوالے سے کیس کی سماعت آج لاہور ہائی کورٹ میں ہوگی، جے آئی ٹی کے سربراہ عدالت میں اپنی تفصیلی رپورٹ پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال سے متعلق کیس کی اہم سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان مزید پڑھیں

فیاض چوہان بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے

لاہور (اے ڈی شہزاد) فیاض الحسن چوہان بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چل نکلے، وزیراعظم سےصوبائی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکنیت مانگ لی۔ وزیراطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کو مجبوری میں چیئرمین پی اے سی بنایا، نواز شریف کے دل کا ہر علاج کرائیں کو تیار ہیں لیکن ان کے دل مزید پڑھیں

افغانستان میں کامیابی سعودی مدد کے بغیر ممکن نہیں، وفاقی وزیر فواد چودھری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے اندر سعودی عرب کا بہت گہرا اثر و رسوخ ہے، اس کی مدد کے بغیر افغانستان میں کامیابی ممکن نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں