پاک فضائیہ کے ہیرو (ر) ونگ کمانڈر طارق حبیب خان انتقال کر گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) 1965 اور 1971 کی پاک بھارت جنگوں میں شان دار کارنامے دکھا نے والے پاک فضائیہ کے مایہ ناز ہوا باز وِنگ کمانڈر (ریٹائرڈ) طارق حبیب خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق وِنگ کمانڈر طارق حبیب خان کو آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ چکلالہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: حوا کی بیٹی کو برہنہ کر کے کھیتوں میں پھرائی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کلاں میں تھانہ درابن کی حدود علاقہ نیو گرہ خان میں پرانی دشمنی کی بناء پر بااثر افراد خاتون کو ننگا کر کے درڑاتے رہے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل درابن کلاں میں تھانہ درابن کی حدود مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان؛ 1300 سے زائد سیکیورٹی چیک پوائنٹس ترتیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد کے موقع پر اسلام آباد میں اور راولپنڈی میں 1300 سے زائد سیکیورٹی چیک پوائنٹس ترتیب دیئے جائیں گے، اسلام آباد کی فضائی حدود مکمل طور پر بند کردی جائے گی اور 16 اور 17 فروری کو جڑواں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دھماکا، ایک شخص زخمی

شمالی وزیرستان (ڈیلی اردو) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، زخمی ہونے والے شخص کی شناخت قیمت گل ولد زریوب خان کی نام مزید پڑھیں

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 سیکورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے شیخ واصل میں بم دھماکے سے 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ نامعلوم افراد نے بم حملے میں گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز کے دستے کو نشانہ بنایا۔ زخمیوں کو کوئٹہ میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ دھماکے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر اگلے ہفتے سے سخت کریک ڈاؤن شروع ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے اگلے ہفتے سے سوشل میڈیا صارفین کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ دور میں روایتی میڈیا سے زیادہ بڑا مسئلہ سوشل میڈیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی نگرانی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن نے کرپشن اور ملک لوٹنے کو نان ایشو قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کرپشن کو نان ایشو قرار دے دیا۔انکا کہنا تھا کہ مجھ سے زرداری کی کرپشن کا سوال نہ کریں کرپشن میرے لئیے نان ایشو ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا حالیہ الیکشن بڑی بڑی سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

بلوچستان کے لا پتہ افراد کا مسئلہ آئین اور قانون کے مطابق حل کیا جائے: پی این پی

گوادر ڈیلی (اردو) پاکستان نیشنل پارٹی ( عوامی ) ملک بھر کے محکوم عوام کی نمائندہ جماعت بن کر ابھر ے گی ۔ بابائے بزنجو کا فکر اور فلسفہ ہمارا شعار ہوگا۔ بلوچستان کے لا پتہ افراد کامسئلہ آئین اور قانون کے مطابق حل کیا جائے۔ سی پیک کاموجودہ طریقہ کار بلوچستان کی تشنگی کوختم مزید پڑھیں

پتنگ بازی سے ہلاکت کا ذمہ دار متعلقہ ڈی پی او اور ڈی سی او ہو گا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (اے ڈی شہزاد) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پتنگ بازی سے ہلاکت پر متعلقہ ڈی پی او اور ڈی سی او ذمہ دار ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انسانی جان کا تحفظ ہمارا فریضہ ہے، پتنگ بازی سے کوئی ہلاکت ہوئی مزید پڑھیں

پی ایس ایل سیزن فور کا پہلا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا

دبئی (ڈیلی اردو) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن فور کا ہنگامہ خیز ایونٹ جمعرات سے شروع ہو گا جس کے افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں کیونکہ پی ایس ایل کا سیزن فور شروع مزید پڑھیں