دبئی: پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ، پی ایس ایل کی تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ 14 فروری کو پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز اسلام آباد یونائٹیٹد اور لاہور قلندرز کے میچ سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا گیس چوری کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے گیس چوری کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی نرمی یا رعایت نہ برتی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس سیکٹر سے متعلقہ معاملات کا جائزہ لینے کے لیے مزید پڑھیں

‏کوئٹہ: نوشکی شیخ واصل روڈ کے قریب دھماکا،4 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کوئٹہ کے علاقے نوشکی شیخ واصل روڈ کے قریب دھماکا ہواہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے گاڑی میں سوار چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےلیا ہے۔مقامی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ ہوگئی ہیں۔

وزیراعظم ہاؤس ‏اور ”ریڈ زون” کی سیکورٹی فوج کے حوالے کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں ، سعودی ولی عہد کے دورہ کے حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا چکی ہے ، سعودی ولی عہد کے ہمراہ ان کے 123 شاہی محافظ بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ مزید پڑھیں

ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم آج سے کام شروع کر دیگا: مدثر زیدی

سبی (سید طاہر علی شاہ) مسافر ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم کے انچارج مدثر زیدی کا کہنا ہے کہ ٹریکنگ سسٹم آج سے کام شروع کر دے گا۔ مدثر زیدی ریٹائرڈ ریلوے افسر کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے مسافر ٹرینوں کا ٹریکنگ سسٹم ریلوے کو عطیہ کیا ہے۔ پاکستانی مسافر ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم لگا دیا مزید پڑھیں

پارلیمانی لیڈر و صوبائی صدر سردار یار محمد رند کا سئنیر صحافی عاشق بٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

سبی (بیورورپورٹ) بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے سینئر صحافی اور نیوز نیٹ ورک انٹرنیشنل کوئٹہ (NNI)کے بیورو چیف عاشق علی بٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاشق بٹ کا شمار بلوچستان کے ان سئنیر مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن 2019 اختتام پذیر

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے تحت منعقدہ  کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق میں 46 ممالک نے ”امن کے لیے ایک“ کے عزم کا مظاہرہ کیا جب کہ نیول شپس،ہیلی کاپٹروں، اسپیشل فورسز اور 46 ممالک کے مبصرین نے مشق میں شرکت مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا پولیس گاڑی پر حملہ، 4 اہلکار شہید، ایس ایچ او زخمی

اسلام آباد (شبیر حسین طوری) ڈیرہ اسماعیل خان میں پندرہ سے زائد دہشت گردوں کا پولیس وین پر دستی بموں اور جدید خود کار ہتھیاروں سے حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او اور 2 راہگیر زخمی ہو گئے، دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ مزید پڑھیں

نئے پاکستان کا مطلب عام آدمی کو غربت سے نکالنا ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان نے ریلوے ٹریکنگ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تمام سہولیات ایلیٹ کلاس کے لیے تھیں، نئے پاکستان کا مطلب عام آدمی کوغربت سے نکالنا ہے۔ وزیر اعظم نے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے اپنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نیب کو بحریہ ٹاؤن کیخلاف کاروائی جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون کراچی سے متعلق عمل درآمد کیس کی سماعت کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو(نیب)کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیاہے اور قرار دیا ہے کہ عدالتی کارروائی نیب کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منیب مزید پڑھیں