قبائلی اضلاع کے مسائل کے حل کیلئے ایڈوائزی کمیٹی تشکیل دیدی گئی

پشاور (ڈیلی اردو) قبائیلی اضلاع میں اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت کے لئے ایڈوائزی بورڈ پر ایک اور ایڈوائزی کمیٹی بنا دی گئی جس کی نگرانی وزیراعلی محمود خان کریں گے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلی محمود خان نے مشترکہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سرگودھا میں شادی کی رات دلہن جہیز کا سامان و نقدی لیکر فرار

سرگودھا (نیوز ڈیسک) شادی کی رات بیوی سامان سمیٹ کر غائب ہو گئی اور دلہا سہرا سجائے شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔ سرگودھا میں چک 69 جنوبی کے 70 سالہ محمد مصطفیٰ کی شادی 9 شمالی کی رہائشی 28 سالہ نجمہ بی بی سے ہوئی۔ عمر رسیدہ مصطفیٰ نے بتایا شادی کے لیے اس مزید پڑھیں

شراب کی فروخت پر پابندی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نیوز ڈیسک) شراب کی فروخت پر پابندی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، جس میں کہا گیا ہوٹل مالکان آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلمانوں کو بھی کھلے عام شراب فروخت کرتے ہیں، عدالت قانون میں ترمیم کرنے اور شراب کی خرید و فروخت پر کڑی نگرانی کا حکم مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی سیکیورٹی کیلئے 123 شاہی محافظ، 300 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کی سیکیورٹی کے لئے 123 شاہی محافظ پاکستان پہنچ گئے، شاہی محافظ ولی عہد کی سیکیورٹی پر مامور رہیں گے اور اسلام آباد کے 8 ہوٹلوں کی نگرانی بھی سعودی شاہی محافظ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کے دورۂ پاکستان کی مزید پڑھیں

کراچی میں رواں سال کانگو کی بیماری سے پہلی ہلاکت

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں کانگووائرس سےمتاثرہ خاتون جناح اسپتال میں دم توڑ گئی، اورنگی ٹاؤن کی رہائشی خاتون میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، رواں سال کانگو وائرس سے یہ پہلی ہلاکت ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس سے پینتیس سالہ متاثرہ خاتون تعظیم فیضان جناح اسپتال میں انتقال کرگئیں، خاتون کو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے ملاقات

اسلام آباد (انعم پرویز ) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو جنرل(ر) راحیل شریف کی قیادت میں اسلامی فوجی اتحاد کے وفد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ،ملاقات مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے سربراہ اسلامی فوجی اتحاد راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سربراہ اسلامی فوجی اتحاد جنرل (ر) راحیل شریف سے ملاقات کی ، ملاقات میں سعودی ولی عہد شاہ سلمان کے دورہ پاکستان سے متعلق معاملات پر گفتگو کی گئی اور راحیل شریف نے دہشت گردی کے خلاف اسلامی فوجی اتحاد کے کردار سے بھی آگاہ کیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامی فوجی اتحاد کےسربراہ جنرل(ر)راحیل شریف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی، چیئرمین سینیٹ نے کہا اسلامی فوجی اتحاد سے دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو منظم بنانے کے لیے ہے جبکہ جنرل (ر) راحیل شریف کا کہنا تھا کہ اتحاد کےقیام سے دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی فائرنگ: ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید، 2 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ پروآکی حدود میں انڈس ہائی وے کے قریب پولیس موبائل پر نامعلوم دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (توقیر حسین زیدی) ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا میں دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، ایس ایچ او شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا کے حدود میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے پولیس گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں