سعودی اتحادی ممالک کا وفد راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چالیس ممالک کے سعودی اتحادی ممالک کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا وفد دو روزہ قیام میں وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کا وفد اتوار کی رات پاکستان پہنچ گیا جس مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: واقعہ خیسور کو بے نقاب کرنے والے ملک کو قتل کر دیا گیا

میران شاہ (ویب ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے حق میں گواہی دینے اور واقعہ خیسور کا جھوٹ بے نقاب کرنے پر ملک ماتوڑ عرف میٹر کائی کے کو ان کے گھر پر قتل کر دیا گیا ہے۔ ملک ماتوڑ کے دہشت گردوں کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے مشہور تھے میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی: پی ایس پی کے اہم رہنما قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کراچی (ویب ڈیسک ) پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابان شہباز کے قریب پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ملزمان کی مزید پڑھیں

پی ایس پی کے اہم رہنما میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کراچی (ویب ڈیسک ) پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 6 خیابان شہباز کے قریب پاک سر زمین پارٹی صوبہ سندھ کے سیکریٹری میر عتیق تالپور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ملزمان کی مزید پڑھیں

قاری کے تشدد سے مدرسے کا سات سالہ طالب علم جاں بحق، وزیراعلی پنجاب کا نوٹس

لاہور (ڈیلی اردو ) باغبانپورہ کے علاقہ میں مبینہ تشدد سے 7 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ ورثاء نے واقعہ کیخلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 7 سالہ جنید ضلع گجرات کے علاقہ لالہ موسیٰ کا رہائشی تھا اور ایک سال سے باغبانپورہ کے علاقے میں واقع مدرسہ میں تعلیم حاصل کر مزید پڑھیں

پاکستانی حاجیوں کیلئے بڑی خبر

لاہور (اے ڈی شہزاد) لاہور میں بھی پرائیویٹ حج ٹوور آپریٹرز نے عازمین حج کو سستے حج پیکج کی پیش کش کر دی ہے۔ آل پاکستان حج فورم ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت کے مقابلے میں عازمین کو تین لاکھ 75ہزار روپے کا حج پیکج دے رہے ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ اگر حکومت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کی مدد کیلئے تیار ہے‏، وزیراعظم سے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کی ملاقات

دبئی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے ملاقات کی ہے۔  وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ سے ملاقات دبئی میں ہونے والی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے موقع پر ہوئی۔  ملاقات میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی مزید پڑھیں

ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے، پاکستان کو بہت اوپر لیکر جاناچاہتا ہوں: وزیراعظم

دبئی ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہے اور حکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سے ترقی کرے گا۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اسلامی دنیا میں بھی اس طرح کی مزید پڑھیں

پشاور: وزیراعلیٰ محمود خان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، گورنر شاہ فرمان

پشاور(ڈیلی اردو) گورنر خیبر پختوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، قبائلی اضلاع کی ترقی وخوشحالی کیلئے دونوں ایک پیج پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، قبائلی اضلاع کی ترقی وخوشحالی مزید پڑھیں

سینئر صحافی رضوان رضی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے سینئر صحافی اور ’دادا پوتا‘ شو کرنے والے رضوان رضی کے جسمانی ریمانڈ کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کرلی۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے رضوان رضی کو لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں مزید پڑھیں