ایف آئی اے نے صحافی رضوان رضی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

۔لاہور (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نجی چینل ‘دن نیوز’ کے صحافی رضوان الرحمٰن رضی عرف رضی دادا کو ٹویٹر میں عدلیہ، حکومتی اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیز کے خلاف ‘ہتک آمیز اور نفرت انگیز’ پوسٹس کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے 8 فروری کو مزید پڑھیں

پاکستان نے ملا برادر کو امریکا کی درخواست پر رہا کیا: زلمے خلیل زاد کا انکشاف

کابل (ڈیلی اردو) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان امن مذاکرات کو تیز کرنے میں مدد دینے کے لیے پاکستان نے افغان لیڈر ملا برادر کو ان کی درخواست پر رہا کیا تھا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے کہا تھا کہ طالبان کے مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: مقتول خلیل کے بیٹے عمیر خلیل کے بیان میں انتہائی دردناک انکشافات

لاہور (ڈیلی اردو) ساہیوال میں بچ جانے والے عینی شاہد 8 سالہ عمیر خلیل نے جے آئی ٹی کو تحریری بیان جمع کرادیا جس میں انتہائی دردناک انکشافات کرتے ہوئے 8 سالہ عمیر خلیل نے بتایا ہے کہ نقاب پوش اہلکاروں نے فائرنگ کرکے انکل ذیشان کو مار دیا، فون پر بات کرنے کے بعد مزید پڑھیں

کوئٹہ پولیس کا انوکھا کارنامہ: ڈھائی سالہ بچے پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پولیس موبائل پر فائرنگ کا مقدمہ ڈھائی سالہ بچے کیخلاف درج کرلیا گیا، ملزم بلال پردہشت گردی کی نو دفعات درج کی گئیں، بچے کا باپ بیٹے کے مستقبل سے پریشان ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں میں ڈھائی سالہ بچے پر پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا مزید پڑھیں

لٹیروں کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا: وزیراعظم عمران خان

ہیڈ بلوکی (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ این آر او دینا اس ملک سے غداری ہوگا، 2 این آر او نے پاکستان کو تاریخی نقصان پہنچایا، این آر او کا مطلب مجرموں کو معاف کر دینا ہے، سرے محل کیس میں قوم کے 2 ارب روپے برباد کئے گئے۔ شجرکاری مہم مزید پڑھیں

اب کوئی نیا بنگلہ دیش بننے نہیں دیں گے، حق کیلئے لڑیں گے: آصف زرداری

ٹنڈو آدم (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے بھی ہم ان کے ہاتھوں میں کھیل گئے اس لئے بنگلا دیش بن گیا لیکن اب ہم کوئی بنگلا دیش نہیں بننے دیں گے اور اپنے حق کے لئے لڑیں گے۔ ٹنڈوآدم  میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک مزید پڑھیں

سبی میں ایف سی کیجانب سے تبلیغی اجتماع کیلئے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سبی (بیورورپورٹ) ایف سی کی جانب سے تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنے والوں کوبروقت طبی امداد کے لئے فری میڈیکل کیمپ جاری دوردراز سے آنے والے سینکڑوں افراد مستفید سالانہ اجتماع میں آنے والوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے ایف سی کا کردار نمایاں ہے بیماری سے پاک صحت مزید پڑھیں

سبی: مٹھٹری کے مقام پر ریلولے ٹریک کو تخریب کاروں نے دھماکہ زخیز مواد سے اڑا دیا

سبی (بیورو رپورٹ) سبی کے قریب مٹھٹری کے مقام پر ریلولے ٹریک کو نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ زخیز مواد سے اڑا دیا ،ٹریک کا ایک فٹ کا حصہ تباہ ہوگیا ،ریلولے حکام نے فوری طور پر مرمت کا کام مکمل کر کے ٹریک کو ریل ٹریفک کے لئے بحال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

حکومت نے قبائلی اضلاع میں سِول و سیشن عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی

پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کی حکومت نے قبائلی اضلاع میں سِول اور سیشن عدالت کے قیام کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی اضلاع (سابقہ فاٹا) میں پی ٹی آئی حکومت نے عدالتوں پر کام شروع کر دیا، کے پی حکومت نے اس سلسلے میں سِول و سیشن کورٹ کے قیام کی منظوری مزید پڑھیں

آئی جی اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کا تبادلہ: اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا نوید کامران بلوچ کو عہدے سے ہٹانے کے بعد صوبے کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس صلاح الدین خان محسود کا تبادلہ بھی کردیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تبادلوں اور تقریروں کے لیے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد نعیم خان کو خیبرپختونخوا کے نئے مزید پڑھیں