ایران فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کی بھر پور حمایت کرتا ہے: آیت اللہ علی رضا اعرافی

لاہور (ڈیلی اردو) ایران کے دینی مدارس کے سربراہ اور امام جمعہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا ہے کہ ایران،فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی آزادی کی بھر پور حمایت کرتا ہے، جہاں کی اکثریت آبادی اہل سنت ہے۔ انقلاب اسلامی، امت کے درمیان وحد ت کی تاکید اور تکفیری رویوں مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان، وزیراعظم ہاؤس کی تزئین و آرائش

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم ہاؤس میں قیام کریں گے جس کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 17 فروری کی سہ پہر پاکستان آئیں گے، وزیراعظم عمران خان ایئر پورٹ پر سعودی ولی مزید پڑھیں

آرمی چیف سے جرمن سفیر مارٹن کوبلر کی ملاقات، امن و استحکام پرتبادلہ خیال

راولپنڈی (کاشف محمود) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے ملاقات کی ہے۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی امن و استحکام پرتبادلہ خیال مزید پڑھیں

صرف 7 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب 77 کروڑ ڈالر بھیجے

کراچی (ڈیلی اردو) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب 77 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ترسیلات کی آمد میں 12فیصد اضافہ ہوا، جنوری 2019 میں ترسیلات کی مالیت ایک ارب 74 کروڑ 32 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں

مہمند ڈیم کی تعمیر 6 سال میں مکمل ہو جائے گی: چیئرمین واپڈا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم کی تعمیر 5 برس آٹھ ماہ میں مکمل ہوجائے گی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وسائل کا اجلاس پیر کے روز ہوا جس میں چیئرمین مزید پڑھیں

نوازشریف خرابی صحت کا بہانہ بنا کر این آر او مانگ رہے ہیں: فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی ( کاشف محمود) وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نوازشریف علاج کے بہانے لندن جانا چاہتے ہیں لیکن یہ کسی بھی صورت ممکن نہیں ہو سکے گا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس مزید پڑھیں

لبنانی وزیراعظم نے شریف خاندان کو معافی دلوانے کی غلطی تسلیم کرلی: فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے شریف خاندان کو معافی دلوانے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان کو معافی دلوانا بڑی غلطی تھی۔ نواز شریف کو پرویز مشرف سے NRO دلوانے والے سعد الحریری کو وزیر اعظم بتا رہے مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز: پاکستان وومن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان وومن ٹیم نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی اور سدرہ امین کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں کھیلے ئے سیریز کے تیسرے اور مزید پڑھیں

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک کارکن جاں بحق ایک زخمی

کراچی (ویب ڈیسک) نارتھ کراچی میں مسلح افراد نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دفتر میں اندھا دھند فائرنگ کردی، گولیاں لگنے سے ایک کارکن جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر الیون ڈی یو سی چھ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: گزشتہ روز قتل ہونے والے ملک متورکئی کو سپرد خاک کردیا گیا

میران شاہ (ویب ڈیسک) گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں قتل ہونے والے ملک متورکئی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے گابیچی میں قتل کیے گئے ملک ماتوڑکے کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، اس موقع پر علاقہ معززین اور سیکیورٹی فورسز کے آفیسران سمیت بڑی تعداد میں مزید پڑھیں