سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان مکمل، واپس روانہ ہو گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا، معزز مہمان روانگی کے لئے طیارے میں سوار ہو گئے۔ سعودی ولی عہد کو الوداع کہنے کے لئے وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی کابینہ سمیت اعلیٰ حکام نور خان ائر بیس پر موجود ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان سعودی عرب کا دہشتگردی کیخلاف اقدامات جاری رکھنے کا عزم: مشترکہ اعلامیہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی شہزادہ محمد بن سلمان عہد کے دورہ پاکستان سے متعلق مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق دونوں ممالک نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف اقدامات جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کااعلامیہ جاری مزید پڑھیں

ایران دہشتگردوں کا سرپرست، طالبان سے مذاکرات خطے میں امن کا پیش خیمہ ثابت ہونگے: عادل الجبیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے ایران دہشت گردوں کا سرپرست ہے، طالبان سے مذاکرات خطے میں امن کا پیش خیمہ ثابت ہونگے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا سعودی عرب کے ساتھ دس ورکنگ گروپس تشکیل دے دیئے، دونوں ممالک کی قیادت معاہدوں پر عملدرآمد کی خواہشمند ہے۔ سعودی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

ہنگو میں سکولوں پر دہشتگرد حملوں کا خطرہ: تھریٹ الرٹ جاری

ہنگو (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ تعلیم نے الرٹ جاری کردیا۔ ضلو ہنگو میں اسکولوں پر دہشتگردی کی اطلاع پر محکمہ ایجوکیشن حکام نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران مردانہ و زنانہ کو الرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کیے جانے والے الرٹ مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید 2 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم جاری کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سعودی ولی عہد کے احکامات سے آگاہ کیا۔ فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا مزید پڑھیں

پنجگور میں دہشت گردوں کا ایف سی کانوائے پر حملہ، شہدا کی تعداد 6 ہو گئی

تربت (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبے پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 6 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع پنجگور میں دہشت گردوں نے سی پیک روٹ پہ ایف سی کانوائے پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن کیس: سماعت آج سے عالمی عدالت انصاف میں ہوگی

دی ہیگ (نیوز ڈیسک) عالمی عدالت میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت آج سے ہوگی، پندرہ رکنی بنچ میں ایک جج بھارتی بھی ہے، بھارتی وکلا دلائل پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کا معاملہ اب منطقی انجام تک پہنچے گا، جاسوس کمانڈر کلبھوشن کیس کی سماعت نیدرلینڈز کے مزید پڑھیں

طالبان کا دورہ پاکستان: افغان حکومت کا اقوام متحدہ کو احتجاجی خط

کابل (ویب ڈیسک) طالبان کے دورہ پاکستان کے خلاف افغانستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی خط لکھ دیا۔ اقوام متحدہ میں افغان مشن کے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد آنے والے طالبان نمائندوں پر اقوام متحدہ کی سفری پابندیاں ہیں، پاکستان میں مزید پڑھیں

پلوامہ خودکش حملہ: سینیٹر رحمٰن ملک کے بھارت سے 21 اہم سوالات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے نئی دہلی سے 21 اہم سوالات کے جواب دینے کا مطالبہ کردیا انہوں نے کہا کہ ’پلوامہ حملہ قابل مذمت ہے لیکن مزید پڑھیں

‏‏ہم پاکستان سے دوستی اور بھائی چارے کو آگے بڑھائیں گے: سعودی ولی عہد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کہتے ہیں میں ولی عہد کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں بہت خوش ہوں کہ آپ یہاں آئے۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو دیے گئے عشائیہ سے خطاب کیا۔ خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کیلئے مزید پڑھیں