امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرےگا: سعودی ولی عہد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا پاکستان کے ساتھ مزید سرمایہ کاری کریں گے، امید ہے عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 20 ارب مزید پڑھیں

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، 20 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان 20 ارب ڈالر کے مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ وزیراعظم عمران خان سے سعودی ولی عہد کی ون آن ون ملاقات کے بعد معاہدوں اور ایم اویوز پر دستخط کے لیے تقریب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی محمد بن سلمان سے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے خصوصی درخواست کی ہے کہ وہ حاجیوں کیلئے امیگریشن کو آسان بنائیں اور سعودی عرب میں کام کرنے والے مزدوروں اور پاکستانی قیدیوں کے معاملے کو دیکھیں۔ وزیر اعظم ہاﺅس میں معاہدوں پر دستخط کرنے کی تقریب کے دوران مزید پڑھیں

دیدار حسین قتل کیس: غذر پولیس نے اہم ملزم منان کو گرفتار کر لیا

غذر (نیوز ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں چار روز قبل زیادتی کے بعد قتل ہونے والے طالب علم کے مرکزی ملزم کو غذر پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق غذر پولیس نے طالب علم دیدار حسین قتل کیس میں مطلوب اہم ملزم منان کو سلپی پل کے مزید پڑھیں

دبئی: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم قلندرز کی پوری ٹیم 78 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور زلمی کو 79 رنز کا ہدف ملا۔ لاہور کی مزید پڑھیں

بھارت نے مردہ شخص کو پلواما خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ بنا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے پاکستان پر بھارتی الزامات کو بھارتی میڈیا کا پروپیگینڈا قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ بھارتی میڈیا الزامات لگانے سے پہلے حقائق جاننے کی کوشش کرے۔ Indian media really needs to do some مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کیس کی سماعت کل ہیگ میں ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں دہشت گردی کے منصوبہ ساز بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کے کیس کی سماعت کل سے عالمی عدالت انصاف میں کل دوبارہ شروع ہوگی جو چار دن جاری رہے گی۔ پاکستان کا موقف ہے کہ ویانا کنونشن کے تحت جنگی قیدی کے حقوق کلبھوشن جادیو کو حاصل نہیں ہے، کیس مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستان سپر لیگ میچز کی کوریج روک دی گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) چند روز قبل مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے پاکستان دشمنی کی تمام حدیں پھلانگتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی کوریج روک دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے مقابلے اس وقت متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں جس میں شریک 6 ٹیموں مزید پڑھیں

طالبان اور سعودی ولی عہد کی ملاقات متوقع، پروگرام انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے

کراچی(ویب ڈیسک، خبرایجنسیاں)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی افغان طالبان کے وفد سے کل اسلام آباد میں ملاقات متوقع ہے، پروگرام انتہائی خفیہ رکھا گیا ہے، افغان امن عمل میں اہم پیشرفت ہوگی۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کا دوست رہا ہے ، پاکستان سعودی مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کانوائے پر حملہ، 4 اہلکار شہید، متعدد زخمی

تربت (ڈیلی اردو) بلوچستان کے صوبے پنجگور میں دہشت گردی کے حملے میں 4 ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع پنجگور میں دہشت گردوں نے سی پیک روٹ پہ ایف سی کانوائے پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں مزید پڑھیں