پختون قوم انتہائی نازک موڑ پر کھڑی ہے، دل کے بجائے دماغ سےفیصلے کرنے ہونگے: اسفند یار ولی

دبئی + برلن(چیف اکرام الدین) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پختون قوم انتہائی نازک موڑ پر کھڑی ہے، ایک طرف وہ فریق ہے جو دہشتگردی اور فساد افغانستان کے تشدد کے بعد ہزاروں پیارے گنوا چکے ہیں جبکہ دوسری طرف وہ فوجی ہے جو فساد افغانستان کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے شیعہ کمیونٹی کیخلاف وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کا نوٹس لے لیا: وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مواد کا سختی سے نوٹس لے لیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وزارت داخلہ کی جانب سے مزید پڑھیں

کریڈٹ کے چکر میں طالبان کو اسلام آباد بلانا، احمقانہ اقدام ہے: سلیم صافی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) معروف صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ کریڈٹ کے چکر میں طالبان کو مذاکرات کے نام پر اسلام آباد بلانا، احمقانہ اقدام ہے جس پر خاکم بدہن بعد میں ہم پچھتائیں۔ یہ درحقیقت مذاکرات بھی نہیں بلکہ وزیراعظم بعض دیگر شخصیات اور زلمے خلیل زاد سے ملاقاتیں مزید پڑھیں

‏پی ایس ایل فور: سلطانز نے یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی(نیوزڈیسک) پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی سمیٹ لی۔ دبئی میں کھیلےگئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 126 رنز کا ہدف دیا جس کا کامیابی مزید پڑھیں

ملک بھر میں 19 تا 25 فروری تک شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

سبی (بیورو رپورٹ) خلیج فارس بحیرہ روم سے اٹھنے والا ہوا کا کم دباؤ بلوچستان کے علاقوں میں آکر ایک ہوا کے شدید کم دباؤ میں تبدیل ہوگا جہاں پر بحر عرب سے آنے والی نمی سے بھرپور ہوائیں بھی اسی ہوا کے کم دباؤ میں شامل ہوں گی۔ اس دوران بلوچستان کے جنوبی وسطی مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان؛ اسلام آباد میں پیر کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کے باعث وفاقی دارالحکومت میں پیر کے روز عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پیر 18 فروری کو وفاقی دارالحکومت میں عام تعطیل ہوگی۔ سرکاری اور مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز، فریقین کو نوٹس جاری

لاہور (ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز ہو گیا۔ سینئر سول جج ساہیوال شکیل گورائیہ نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 18فروری کو عدالت طلب کر لیا۔ گذشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال نے سنیئر سول ساہیوال شکیل گورائیہ کو انکوائری افسر مقرر کیا تھا۔ شکیل گورائیہ ایک ماہ مزید پڑھیں

بھارت کا بھیانک چہرہ بے نقاب، حملے سے قبل عادل ڈار بھارتی فوج کی حراست میں ہونیکا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پلوامہ حملہ بھارت کی اپنی کارستانی، تانے بانے ملنے لگے، عادل ڈار کے بھارتی فوج کی حراست میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی پولیس کے ڈی آئی جی نے عادل ڈار کا تعلق حزب المجاہدین سے بتایا تھا۔پلوامہ حملے میں ویڈیو پیغام ریکارڈ کرنے والے عادل ار کے بھارتی فوج مزید پڑھیں

ظلم کی رات جلد ختم ہو جائے گی: مریم نواز

لاہور (اے ڈی شہزاد) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ظلم کی رات جلد ختم ہو جائے گی، انشااللہ حالات جلد۔بہتر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز مریم نواز اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف قائد ن لیگ نوازشریف کی عیادت کیلئے جناح ہسپتال پہنچے، اس مزید پڑھیں

پلوامہ خودکش حملہ: بھارتی سازش کامیاب ہو گئی؟ بزنس کانفرنس منسوخ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں ایک روزہ تاخیر کی تصدیق کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو 16 فروری کو پاکستان آنا تھا، لیکن اب وہ 17 اور 18 فروری مزید پڑھیں