پی ایس ایل فور کے تیسرے روز آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے

دبئی (ڈیلی اردو) پاکستان سپرلیگ 4 کے تیسرے روز آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہو گا جبکہ کراچی کنگز کا لاہور قلندرز سے جوڑ پڑے گا۔ سپرلیگ کے سپر مقابلے جاری ہیں، ایونٹ کے تیسرے روز بھی 4 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی۔ دن کے مزید پڑھیں

پلوامہ خودکش حملہ: کنٹرول لائن پر پاک فوج کو الرٹ کردیا گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ کے بعد بھارتی قیادت اور ذرائع ابلاغ کی طرف سے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا اور بدلہ لینے کی دھمکیوں کے بعد کنٹرول لائن پر پاک فوج کو چوکس کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری خارجہ مزید پڑھیں

شدید بارشوں کا خطرہ: پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے الرٹ جاری کر دیا

پشاور (ڈیلی اردو) قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم کیے گئے ادارے پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شدید بارشوں سے متعلق تمام اضلاع کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات نے کل سے صوبے میں بارشوں کے نئے سلسلے کے شروع مزید پڑھیں

وہاڑی: سوشل میڈیا پر فوج اور حکومت کیخلاف پوسٹیں لگانے پر ایک شخص گرفتار

بورے والا (ڈیلی اردو) پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں سوشل میڈیا پر فوج اور حکومت کے خلاف پوسٹیں لگانے پر ایک شخص کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ حکومتی احکامات پر جاری ایکشن کے سلسلہ میں تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے اظہر حسین سکنہ ایچ بلاک کو گرفتار کیا، مزید پڑھیں

لاہور: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع کردی۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے خواجہ برادران کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر کا ایکشن: سرگودھا یونیورسٹی کے ڈاکٹر ساجد اقبال کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو ) یونیورسٹی آف سرگودھا بھکر کیمپس کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے خلاف طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج  کرلیا گیا۔ ڈیلی اردو کے مطابق یونیورسٹی آف سرگودھا بھکر کیمپس کے ریاضی کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹرساجد اقبال کے خلاف طالبہ کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

شیسپر گلیشئر کے سرکنے کا عمل تیز؛ ہنزہ میں سیلاب کا خطرہ

گلگت (ویب ڈیسک) شیسپر گلیشئر کے سرکنے کا عمل تیز ہو گیا جس کے باعث گرمیوں میں ہنزہ میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ ڈائریکٹر گلگت بلتستان ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی فرید احمد کا کہنا ہے کہ شیسپر گلیشئر 3 ماہ کے دوران 1600 میٹر تک سرک چکی ہے، گلیشئر سرکنے سے پانی کا بہاؤ رک گیا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان: نور خان ایئر بیس تمام فضائی آپریشن کیلئے بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حفاظتی اقدامات کے لیے اہم اقدامات کرلیے، نورخان ایئر بیس کو تمام فضائی آپریشن کے لئے بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سول ایوی مزید پڑھیں

علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت: دو ملزمان گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) سابق ایم این اے علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنیوالے ملزمان بیرون فرار ہوچکے ہیں، جن کی گرفتاری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ جبکہ واردات میں اجرتی قاتلوں کا مزید پڑھیں

عمر اکمل کی شاندار اننگز نے پشاور زلمی کو جیت سے محروم کر دیا

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے جیتا اور پہلے پشاور کو بیٹنگ مزید پڑھیں