ایف سی بلوچستان میں قیام امن کیلئے کوشاں ہے: صوبائی وزیر اصغر خان ترین

پشین + کوئٹہ (ڈیلی اردو/ نیوز ڈیسک) فرنٹیئر کور بلوچستان قلعہ سیف اللہ سکاؤٹس کے زیر اہتمام پشین کے علاقے سرخاب مہاجر کیمپ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں ماہر ڈاکٹر وں نے مجموعی طور پر ہزار سے زائد مریضوں کا معائنہ کرکے مفت ادویات فراہم کیں ۔ مریضوں میں مرد ،خواتین مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو شکست دیدی

دبئی (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ کلیڈی ایٹرزنے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا آغاز کامیابی سے کیا ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کو ترجیح مزید پڑھیں

برطانیہ میں خاتون نے لارڈ نذیر احمد پر انتہائی شرمناک الزام لگا دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد پر ایک خاتون نے مبینہ طور پر جنسی تعلق کا الزام عائد کر دیا ہے۔ دی مرر کے مطابق اس خاتون کا نام طاہرہ زمان ہے جس نے بی بی سی نیوزلائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ 2017ء کی بات ہے۔ میں ان دنوں مزید پڑھیں

گجرات: غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی ثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان بری

گجرات (ڈیلی اردو) غیرت کے نام پر قتل ہونیوالی پاکستانی نژاد اطالوی شہری ثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان11 ماہ بری۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقہ کنجاہ میں 18 اپریل 2018 کو قتل ہونیوالی اطالوی نژاد ثنا چیمہ کے قتل کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج گجرات امیر مختار گوندل نے سنایا۔مقدمہ میں نامزد مزید پڑھیں

بھارت کا پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج، اپنا سفیر بھی واپس بلالیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بغیر کسی ثبوت کے پلوامہ حملے پر پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاج کیا جب کہ پاکستان میں متعین اپنے ہائی کمشنر کو بھی واپس بلالیا ہے۔ بھارت ایک بار پھر سفارتی آداب بھول گیا۔ مودی حکومت نے اپنی سیکیورٹی ناکامی مزید پڑھیں

ترک حکومت کا 50 ہزار پاکستانیوں کو خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنیکا فیصلہ

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ ترکی کے کابینہ اجلاس میں کیا گیا جس میں ملک کی سلامتی سے متعلق اہم امور پر مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا شیڈول تبدیل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 17اور 18 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے. تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ نے تصدیق کی ہے کہ محمد بن سلمان پرسوں‌ 17 فروری بہ روز اتوار پاکستان پہنچیں گے، البتہ ان کی مصروفیات میں‌ کوئی تبدیلی نہیں آئے گی. مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں خودکش حملے کا الزام پاکستان پر نہ لگائیں: فاروق عبد اللہ

سری نگر (نیوز ڈیسک) بھارتی ٹی وی چینل کی پاکستان دشمنی پھر سامنے آگئی، خاتون صحافی نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ سے پاکستان مخالف بیان دلوانے کی کوشش کی تو انہوں نے کھری کھری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق مزید پڑھیں

ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا تھا، کچھ حد تک اس مشکل سے نکل گئے ہیں: وزیراعظم

پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے قبائلی علاقوں کے لیے صحت کارڈ کا اجراء کرکے ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے اجراء سے تقریب سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی طرز زندگی کو بہتر بنانے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر خودکش حملہ: پاکستان نے بھارتی الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں خود کش حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے پرسخت مذمت کرتے ہوئے الزام کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں خودکش حملے پر ردعمل میں کہا کہ پلواما خودکش حملے پرگہری تشویش ہے، دنیا کے کسی بھی حصے میں پر مزید پڑھیں