پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن 2019 اختتام پذیر

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے تحت منعقدہ  کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق میں 46 ممالک نے ”امن کے لیے ایک“ کے عزم کا مظاہرہ کیا جب کہ نیول شپس،ہیلی کاپٹروں، اسپیشل فورسز اور 46 ممالک کے مبصرین نے مشق میں شرکت مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا پولیس گاڑی پر حملہ، 4 اہلکار شہید، ایس ایچ او زخمی

اسلام آباد (شبیر حسین طوری) ڈیرہ اسماعیل خان میں پندرہ سے زائد دہشت گردوں کا پولیس وین پر دستی بموں اور جدید خود کار ہتھیاروں سے حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او اور 2 راہگیر زخمی ہو گئے، دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ مزید پڑھیں

نئے پاکستان کا مطلب عام آدمی کو غربت سے نکالنا ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان نے ریلوے ٹریکنگ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں تمام سہولیات ایلیٹ کلاس کے لیے تھیں، نئے پاکستان کا مطلب عام آدمی کوغربت سے نکالنا ہے۔ وزیر اعظم نے ٹریکنگ سسٹم اور تھل ایکسپریس کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے اپنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نیب کو بحریہ ٹاؤن کیخلاف کاروائی جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاون کراچی سے متعلق عمل درآمد کیس کی سماعت کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو(نیب)کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیاہے اور قرار دیا ہے کہ عدالتی کارروائی نیب کے راستے میں رکاوٹ نہیں ہے۔ جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس منیب مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے مسائل کے حل کیلئے ایڈوائزی کمیٹی تشکیل دیدی گئی

پشاور (ڈیلی اردو) قبائیلی اضلاع میں اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں پر مشاورت کے لئے ایڈوائزی بورڈ پر ایک اور ایڈوائزی کمیٹی بنا دی گئی جس کی نگرانی وزیراعلی محمود خان کریں گے۔ گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلی محمود خان نے مشترکہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کی سربراہی میں مزید پڑھیں

سرگودھا میں شادی کی رات دلہن جہیز کا سامان و نقدی لیکر فرار

سرگودھا (نیوز ڈیسک) شادی کی رات بیوی سامان سمیٹ کر غائب ہو گئی اور دلہا سہرا سجائے شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔ سرگودھا میں چک 69 جنوبی کے 70 سالہ محمد مصطفیٰ کی شادی 9 شمالی کی رہائشی 28 سالہ نجمہ بی بی سے ہوئی۔ عمر رسیدہ مصطفیٰ نے بتایا شادی کے لیے اس مزید پڑھیں

شراب کی فروخت پر پابندی کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (نیوز ڈیسک) شراب کی فروخت پر پابندی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، جس میں کہا گیا ہوٹل مالکان آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسلمانوں کو بھی کھلے عام شراب فروخت کرتے ہیں، عدالت قانون میں ترمیم کرنے اور شراب کی خرید و فروخت پر کڑی نگرانی کا حکم مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی سیکیورٹی کیلئے 123 شاہی محافظ، 300 گاڑیاں پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کی سیکیورٹی کے لئے 123 شاہی محافظ پاکستان پہنچ گئے، شاہی محافظ ولی عہد کی سیکیورٹی پر مامور رہیں گے اور اسلام آباد کے 8 ہوٹلوں کی نگرانی بھی سعودی شاہی محافظ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کے دورۂ پاکستان کی مزید پڑھیں

کراچی میں رواں سال کانگو کی بیماری سے پہلی ہلاکت

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں کانگووائرس سےمتاثرہ خاتون جناح اسپتال میں دم توڑ گئی، اورنگی ٹاؤن کی رہائشی خاتون میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، رواں سال کانگو وائرس سے یہ پہلی ہلاکت ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کانگو وائرس سے پینتیس سالہ متاثرہ خاتون تعظیم فیضان جناح اسپتال میں انتقال کرگئیں، خاتون کو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے ملاقات

اسلام آباد (انعم پرویز ) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو جنرل(ر) راحیل شریف کی قیادت میں اسلامی فوجی اتحاد کے وفد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ،ملاقات مزید پڑھیں