منشیات فروشوں اور انکی پشت پناہی کرنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دینگے: شہریار آفریدی

کراچی (ڈیلی اردو) وزیرِ مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ منشیات فروشوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت داخلہ شہریار آفریدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہزاروں ٹن منشیات جلائی گئیں، عوامی مسائل اجاگر مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے آصف زرداری کو پاکستان مخالف قوتوں کا آلہ کار قرار دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان عمر سرفراز چیمہ نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پاکستان مخالف قوتوں کا آلہ کار قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے اپنے حالیہ بیان میں آصف زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور اُن مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سابق آرمی چیف و  اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے دہشت گردی کے خلاف بننے والے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ نے مزید پڑھیں

‏خیسور واقعہ: مقتول کے بھائی نے منظور پشتین، علی وزیر اور محسن داوڑ پر ذمہ داری عائد کردی

میران شاہ (ڈیلی اردو) خیسور واقعہ اور ملک کی قتل کی زمہ داری منظور پشتین،محسن داوڑ اور علی وزیر پر عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق خیسور واقعہ پر ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کی رپورٹ سامنے آ گئی جس میں مقتول ملک ماتوڑکے، کے بھائی پرخے جان کا بیان بھی شامل ہے۔ مقتول ملک ماتوڑکے، کے مزید پڑھیں

حکومت 100 یوٹرن کے بعد آئی ایم ایف کے پاس گئی: شیری رحمان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں شفافیت کا مطالبہ کر دیا، شیری رحمان کہتی ہیں کہ حکومت 100 بار یوٹرن لینے کے بعد آئی ایم ایف کے پاس گئی۔ انہوں نے ایک بیان میں موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے پہلے اور بعد میں مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کو مستحکم سے منفی کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا ہے۔ موڈیز کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی ہے، ایک سال میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 30 فیصد گری، شرح سود دسمبر 2017 سے فروری 2019 مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ، گرفتاری کا امکان

راولپنڈی (ڈیلی اردو) نیب راولپنڈی نے سابق صدر کے خلاف اثاثہ جات کیس میں بریت کے خلاف اپیل ری اوپن کرادی۔ آصف علی زرداری کے خلاف شکنجہ سخت ہوگیا، نیب راولپنڈی نے سابق صدر کے خلاف اثاثہ جات کیس میں بریت کے خلاف اپیل ری اوپن کرادی۔ نیب نے اپنی اپیل میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پاکستان کو کتنے بلین ڈالر کا قرضہ دینے پر رضامند ہو گیا: تفصیلات سامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق ہوگیا، آئی ایم ایف پاکستان کو چھ ارب ڈالر قرضہ فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں‌ ، معاہدہ آئندہ دو ماہ میں طے پا جائےگا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پروگرام پر مثبت پیش رفت مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی رینکنگ جاری کردی: بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (ویب ڈیسک) ئی سی سی نے ٹی ٹونٹی کی نئی عالمی رینکنگ جاری کردی۔ پاکستانی ٹیم بدستور پہلی اور بھارت دوسری پوزیشن پر ہے، جنوبی افریقی ٹیم، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر آ گئی ہے۔ بیٹنگ میں بابر اعظم بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جب کہ فخر زماں ایک مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، مختلف مقامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان پہنچ رہے ہیں اور ان کے وزیراعظم ہاﺅس میں قیام کا امکان ہے۔ سعودی سفیر نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان دو روز پر محیط ہو گا اور وہ 16 مزید پڑھیں