کراچی (ڈیلی اردو) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 60 پیسے بڑھ گیا جس کے بعد 139 روپے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ سٹاک مارکیٹ میں 153 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں 60 پیسے کا اضافہ ہو گیا اور ڈالر کے مقابلے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے
لاہور (ویب ڈیسک) انسانی حقوق کی علمبردار اور ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر 11 فروری۔2018 کو دل کا دورہ پڑنے سے 66 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں تھیں۔ان کی آج پہلی برسی منائی جارہی ہے۔ جرات مند خاتون عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
اسلام آباد (ڈیلی اردو) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا۔ آج صبح بعض شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔ اسلام آباد اور پشاور 9 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 10، کراچی 17، کوئٹہ 7، مری 2، گلگت مزید پڑھیں
ارشاد رانجھانی قتل: اہم ملزم رحیم شاہ گرفتار
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں ارشاد احمد رانجھانی کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والی پولیس ٹیم کی سفارش پر یونین کونسل (یوسی) چیئرمین رحیم شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ ارشاد رانجھانی کو 6 فروری کو بھینس کالونی کے یوسی چیئرمین رحیم شاہ نے ڈاکو قرار دیتے ہوئے قتل مزید پڑھیں
اسلام آباد کا ملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا: مولانا فضل الرحمن
پشاور (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی اسلام دشمنی کو بے نقاب کرنے کے لیے میدان عمل میں اترچکے ہیں اسلام آباد کا ملین مارچ حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے مزید پڑھیں
اصغرخان کیس: پاک فوج کو ملوث افسران کیخلاف 4 ہفتے میں تحقیقات مکمل کرنیکا حکم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اصغرخان عملدرآمد کیس میں سپریم کورٹ نے پاک فوج کو ملوث افسران کے خلاف 4 ہفتے میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں اصغرخان عملدرآمد کیس کی سماعت کی، اس موقع پر جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے مزید پڑھیں
شہباز شریف کی 3 قائمہ کمیٹوں کی رکنیت ختم، نوٹیفیکشن جاری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی 3 قائمہ کمیٹوں کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے اس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ سپیکر اسد قیصر نے شہباز شریف کی درخواست پر ان کی رکنیت ختم کی ہے۔ دنیا نیوز مزید پڑھیں
ایران کیساتھ باہمی تعلقات اور تجارت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ جام کمال
کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان عظیم سیاسی، ثقافتی اور معاشی تعلقات ہیں اور ہمسایہ ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے درمیان دین اسلام کا مضبوط رشتہ بھی ہے ، ہرمشکل وقت میں دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیاہے ، ایران مزید پڑھیں
معروف پاکستانی کرکٹر میرحمزہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کراچی (ویب ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر میرحمزہ کی بارات آج جائے گی۔ ٹیسٹ کرکٹر میر حمزہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ جمعہ کو نکاح کی سادہ سی تقریب کراچی میں ہوئی۔ میرحمزہ نے اپنی کزن کو جیون ساتھی بنالیا اور وہ آج دلہنیا لینے جائیں گے۔ ولیمے کی تقریب کل ہوگی۔ چھبیس سالہ میر حمزہ مزید پڑھیں
سعودی اتحادی ممالک کا وفد راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چالیس ممالک کے سعودی اتحادی ممالک کا وفد جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا وفد دو روزہ قیام میں وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلامی فوجی اتحاد کا وفد اتوار کی رات پاکستان پہنچ گیا جس مزید پڑھیں