کراچی ( ڈیلی اردو) پی ایس ایل سیزن فور کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سیکیورٹی کے حوالے سے حکمتِ عملی تیار کرلی گئی ہے، رات کی تاریکی میں بھی ریکارڈنگ کرنے والے کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کے لیے کراچی میں تیاریاں عروج پر ہیں ، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر میں منگل سے پھر بارشوں اور شدید برفباری کی پیش گوئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 12 سے 15 فروری تک پھر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے 12 سے 15 فروری تک مزید بارشوں و برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کا باعث بننے والی مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں داخل مزید پڑھیں
رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کا 3 دن کا ریمانڈ منظور
خیرپور (ڈیلی اردو) عدالت نے رمشا قتل کیس میں ملوث مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رمشا قتل کیس کے مرکزی ملزم ذوالفقار وسان کو ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس حکام نے عدالت مزید پڑھیں
شیخوپورہ: موٹروے کے قریب 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
شیخوپورہ (ڈیلی اردو) شیخوپورہ کے علاقے موضع بڑتھ کے قریب تءن نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہے ، تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین کی لاشیں موٹروے کے نزدیک ایک کھیت میں پڑی تھیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ، لاشوں کے نزدیک مزید پڑھیں
کراچی میں بلی اور گجرات میں کتے کے قتل کا مقدمہ درج
گجرات (ویب ڈیسک) گجرات تھانہ اے ڈویژن میں گورنمنٹ کی ایک ریٹائرڈ ملازمہ نے5 افراد کے خلاف کتے کے قتل کا مقدمہ درج کر ادیا جس میں تین لوگوں کو نامزد کیا گیا اور دو نامعلوم افراد بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گجرات تھانہ اے ڈویژن میں گورنمنٹ کی ایک ریٹائرڈ ملازمہ نے5 افراد مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیرِ اعظم آفس سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایم ہاؤس سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج دبئی کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ عمران خان مزید پڑھیں
پشاور کی صبا گل نے ہمت کی نئی داستان رقم کردی
پشاور (ویب ڈیسک) کچھ کر گزرنے کی لگن ہو تو کئی مجبوری یا معذوری انسان کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ اس کی ایک زندہ مثال صبا گل کی صورت ہمارے سامنے آئی ہے جس نے ہمت و حوصلے کی ایسی داستان رقم کی ہے کہ جس کی مثال کم ہی ملے گی۔ 2005ء مزید پڑھیں
نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل: ایل این جی انکوائری میں ملزم نامزد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نواز شریف کے لیے ایک اور مشکل، نیب نے ایل این جی انکوائری میں سابق وزیراعظم کو ملزم نامزد کیا، شاہد خاقان عباسی کو بھیجے گئے نوٹس میں نواز شریف کو ملزم لکھا گیا۔ نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد نواز شریف کو مزید پڑھیں
چیف فنانشل آفیسر اومنی گروپ اسلم مسعود سعودی عرب سے پاکستان منتقل، راہداری ریمانڈ منظور
راولپنڈی(ویب ڈیسک) جعلی اکاؤنٹس کیس کے اہم ملزم اور اومنی گروپ کے سابق عہدے دار اسلم مسعود کا 16 فروری تک راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اومنی گروپ کے سابق عہدے دار و ملزم اسلم مسعود کو راہداری ریمانڈ کیلئے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں بیماری کے باعث مزید پڑھیں
میمو گیٹ کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ نے نیا بینچ تشکیل دیدیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) میمو گیٹ کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے نیا بینچ تشکیل دے دیا تفصیلات کے مطابق میمو گیٹ کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14 فروری کو کیس کی سماعت مزید پڑھیں