اسلام آباد (ویب ڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چیئرمین نیب جاوید اقبال کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا، اقدام کسی بھی نا خوشگوار واقعہ سے بچنے کے لیے اٹھایا گیا، ذرائع کا کہنا ہے چیئرمین نیب میگا کرپشن کیسز جلد منطقی انجام تک پہنچانے کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نقیب اللہ قتل کیس: اہم گواہ کو لاپتہ کر دیا گیا، تفتیشی افسر کا انکشاف
کراچی (ویب ڈیسک) تفتیشی افسر نے انکشاف کیا ہے کہ نقیب اللہ محسود قتل کیس کے واحد چشم دید گواہ کو لاپتہ کردیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں نقیب اللہ قتل کیس میں را ئوانوار اور دیگر ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت ہوئی تو تفتیشی افسر ڈاکٹر رضوان احمد خان حاضر مزید پڑھیں
سنئیر صحافی رضوان رضی کو ایف آئی اے لاہور نے سائبر کرائم کے الزام میں گرفتار کر لیا
لاہور(ڈیلی اردو) لاہور کے سنئیر صحافی رضوان رضی عرف رضی دادا کو ایف آئی اے نے آج صبح سائبر کرائم کے الزام میں گرفتار کر لیا۔اس بات کا انکشاف طلعت حسین نے اپنے ٹوئٹ میں کیا ہے۔ Sr journalist Rizwan Razi picked up by FIA on ‘cyber crime’ charges. Regime of fear rules. — Syed مزید پڑھیں
وزیراعلی سندھ کا ارشاد رانجھانی کے قتل کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب
کراچی (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ارشاد رانجھانی کے قتل پر سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سندھ سے واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلی سندھ نے آئی جی پولیس کو مختلف پہلو سے کسی سینئر آفیسر سے انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ مزید پڑھیں
افضل گورو کی چھٹی برسی پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
سرینگر (ویب ڈیسک) حریت رہنما محمد افضل گورو کی چھٹی برسی پر آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق افضل گورو کی برسی کے موقع پر حریت قیادت کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے اور کشمیری شہری بھارتی قابض افواج مزید پڑھیں
لاہور: سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، پسند کی شادی کرنے والا نوجوان قتل
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی سیشن عدالت کے باہر فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص پسند کی شادی کے کیس میں پیشی پر سیشن کورٹ آیا تھا، جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اس مزید پڑھیں
وزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی استدعا مسترد کردی۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے گزشتہ سال اکتوبر میں الگ الگ درخواستیں وزارت داخلہ میں جمع کرائی گئی تھیں۔ درخواست میں کہا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت پی ایس ڈی پی سے نکالے گئے بلوچستان کے منصوبوں کو بحال کرنے پر آمادہ
کوئٹہ (ویب ڈیسک) وفاق حکومت نے وفاقی پی ایس ڈی پی سے بلوچستان کے نکالے گئے منصوبوں کو بحال کرنے اور پی ایس ڈی میں مزید منصوبے شامل کرنے پر آمادگی کااظہار کیا ہے۔ پلاننگ کمیشن آف پاکستان کی ٹیم اور صوبائی حکام کے درمیان جمعہ کے روز وفاقی پی ایس ڈی پی کے بلوچستان مزید پڑھیں
اسلامی تاریخ اور اقبالیات کو نصاب میں شامل کیا جائے: وزیر اعظم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے اسلامی تاریخ اور اقبالیات کو نصاب میں شامل کیا جائے۔ریاستِ مدینہ کے بنیادی اصولوں کی پیروی کرتے ہوئے آج بھی ہم اپنا مقام حاصل کرسکتے ہیں۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیرتعلیم شفقت محمود، وزیر مزید پڑھیں
جب تک افغانستان کے استقلال کو تسلیم نہیں کیا جاتا سی پیک نہیں بن سکتا: محمود اچکزئی
کوئٹہ (ڈیلی اردو ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ دنیا میں پروپیگنڈا ہورہا ہے کہ پشتون دہشتگرد ہیں جوکہ سرا سر جھوٹ ہے پشتونوں نے ہمیشہ پر امن طریقے سے جدوجہد کی ہے ہم مذہب ، رنگ ، نسل کی بنیاد پر کسی سے نفرت نہیں مزید پڑھیں