نئی دلی (ڈیلی اردو) پاکستان اور بھارت کے مابین باہمی کرکٹ سیریز ہوئے کئی سال گزر چکے ہیں لیکن اب کھیل کے میدان سے خوشخبری آگئی ہے۔ ٹینس کے ڈیوس کپ کیلئے ستمبر میں بھارتی ٹیم کو ہر حال میں پاکستان آکر کھیلنا ہوگا۔ دونوں ٹیموں کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جس کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نسل پرستانہ فقرہ: انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے، مجھ سے بھی غلطی ہوئی، سرفراز احمد
لاہور ( ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پابندی کی وجہ سے آرام اور فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع مل گیا، انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ہے، مجھ سے بھی غلطی ہوئی جس سے سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔’ انہوں نے کپتانی کے لیے حمایت کرنے مزید پڑھیں
فیصل آباد: بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 7 ملزمان گرفتار
فیصل آباد (ویب ڈیسک) مختلف علاقوں میں بسنت کے دوران ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہو گئے، سات ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نےآئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بسنت منانے کے دوران منچلوں کی ہوائی مزید پڑھیں
پاکستانی ریاست خیر پور کی آخری شہزادی انتقا ل کر گئیں
خیر پور (ڈیلی اردو) پاکستان بننے سے قبل خیر پور ریاست کے آخری شہزادے کی اہلیہ سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر بخش علی کا کہنا تھا کہ شہزادہ میر علی مراد خان رالپور (دوئم) مزید پڑھیں
پاک بحریہ کی چھٹی کثیر الملکی بحری مشق “امن 2019” کا آغاز ہو گیا
کراچی (ویب ڈیسک) کثیرالملکی بحری مشق امن 2019 کا آج پاک نیوی ڈاکیارڈ میں باقاعدہ آغاز ایک پروقار پرچم کشائی کی تقریب کے ساتھ ہوا۔ مشقوں میں حصہ لینے والی بحری افواج کے جہاز، مندوبین، غیر ملکی سفراءاور پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ، مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: معذور افراد اور انکے لواحقین کا حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
وانا (دین محمد وزیر ) جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں معذور افراد اور ان کے لواحقین نے انتظامیہ اور حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ وانا کے رستم بازار میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا نوراللہ وزیر کا کہنا تھا کہ معذور افراد کا اسلام میں مزید پڑھیں
نیب نے سابق وفاقی وزیر کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا
لاہور (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ن لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کامران مائیکل کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے۔ کامران مائیکل مزید پڑھیں
اسپیشل میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو دل کے ہسپتال منتقل کرنیکی سفارش
لاہور (ڈیلی اردو) نواز شریف کی حتمی میڈیکل رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو ارسال کردی گئی ہے سپیشل میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف عارضہ قلب میں مبتلا ہیں ، انہیں 24 گھنٹے ڈاکٹر کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دل کے مزید پڑھیں
15مرغیاں چوری کرنیوالا جیل میں اور 1500 ارب چوری کرنے والا بی اے سی کا چیئرمین
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا نظام عدل یہ ہے کہ 15 مرغیاں چوری کرنے والا جیل میں ہے اور 1500 ارب چوری کرنے والا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ عمران خان مزید پڑھیں
کراچی: بلی کی ہلاکت پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
کراچی (ویب ڈیسک) عدالت نے شہری کی درخواست پر بلی کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں گاڑی سے بلی کو کچلنے کے واقعے سے متعلق شہری فائق جاگیرانی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ شہری فائق جاگیرانی نے موقف اپنایا کہ دنیا بھر مزید پڑھیں