لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امن کا کریڈٹ پاک وطن کے بہادر سپوتوں کو جاتا ہے، پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جرأت کی نئی تاریخ رقم کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان نے آخری ٹی 20 میچ 27 رنز سے جیت لیا، سیریز جنوبی افریقہ کے نام رہی
لاہور( ویب ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ میں 27 رنز سے کامیابی حاصل کرلی اور ٹیم سیریز میں کلین سویپ سے بچ گئی۔سنچورین میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنی میں جنوبی افریقہ کے کپتان ڈیوڈ ملر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مزید پڑھیں
روسی کمپنی کا پاکستان کیساتھ 10ارب ڈالر کا معاہدہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) روسی کمپنی پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق روس پاکستان کو یومیہ 1 ارب کیوبک فٹ گیس بھی فراہم کرے گا۔ روسی وفد نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں
فاٹا کیلئے 100 ارب روپے کے بحالی پیکیج کی جلد فراہمی یقینی بنائی جائے: سراج الحق
لاہور (ڈیلی اردو) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فاٹا کیلئے 100 ارب روپے کے بحالی پیکیج کی جلد فراہمی یقینی بنائی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت کو فاٹا کی محرومیوں کے ازالے مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال کے 6 ملزمان کا 15 روزہ ریمانڈ دیدیا گیا
لاہور (ڈیلی اردو) ساہیوال کی عدالت نے سانحہ ساہیوال کے 6 ملزمان کو 15روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ سانحہ ساہیوال کے ملزمان کو ساہیوال کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، تفصیلات کے مطابق سانحہ ساہیوال میں ملوث ملزمان کو آج پولیس کی درخواست پر سیشن جج مزید پڑھیں
دہشتگردوں کی پناہ گاہیں باقی ہیں تو سرحد پار افغانستان میں ہیں، شاہ محمود قریشی
لندن (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مسئلے کے پرامن حل میں سہولت کاری جاری رکھے گا، کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں
نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو 8 فروری کو طلب کرلیا
راولپنڈی (ڈیلی اردو) قومی احتساب بیوریو (نیب) راولپنڈی نے مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کرلیا، شاہد خاقان عباسی کو ایل این جی کیس میں تفتیش کے لیے طلب کیا گیا ہے، نیب نے شاہد خاقان عباسی کو جمعہ کی صبح 11 بجے راولپنڈی آفس میں پیش ہونے کا حکم مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ
لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو سروسز اسپتال سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلہ میڈیکل بورڈ کی اس مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے سماجی رکن گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا، نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے سماجی رکن گلالئی اسماعیل کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ان کے والد پروفیسر محمد اسمٰعیل نے ڈان نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر سے ان کی بیٹی کو اٹھایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ گلالئی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک رجسٹریشن کیس میں خادم حسین رضوی کو طلب کرلیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک رجسٹریشن کیس میں خادم حسین رضوی کو طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاع ہے کہ خادم رضوی کو 30 جنوری کو رہا کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں تحریک لبیک کی فنڈنگ کے ذرائع اور رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن مزید پڑھیں