سوچی سمجھی سازش کے تحت پشتون نوجوانوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے: محمود خان اچکزئی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب تک افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ پرامن اور بقائے باہمی کی بنیاد پر تعلقات استوار نہیں کئے جاتے کوئی کوریڈور نہیں بن سکتا پاکستان کو قائم رکھنے کے لئے انصاف کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے لورالائی میں ارمان مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کے متاثرہ فیملی نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

لاہور + بورے والا ( ڈیلی اردو) سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان نے سانحہ کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی پر کئی مرتبہ عدم اعتماد کا اظہار کیا اور جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کیا جسے منظور نہیں کیا گیا۔ تاہم اب سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان نے جے آئی ٹی کے خلاف مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ڈیلی اردو) ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کا استقبال کیا۔ ڈیرن سیمی آج پشاور میں پشاور زلمی کی کٹ اینڈ اینتھم لانچنگ کی تقریب میں مزید پڑھیں

خادم حسین رضوی اور افضل قادری سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ڈیلی اردو) تحریک لبیک کے سربراہ مولوی خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 فروری تک توسیع کردی گئی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک لبیک کے رہنماؤں کے خلاف املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے 14 روزہ جوڈیشل مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے پاس جانے سے ڈالر 150 روپے کا ہو جائے گا، اقتصادی ماہر

کراچی (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے رجوع اور قرضے حاصل کرنے کی صورت میں جون 2019ء تک امریکی ڈالر کی قدر 150 روپے سے تجاوز کر جائے گی جبکہ پاکستان پر بیرونی قرضوں کے حجم میں بھی تیز رفتاری سے اضافہ ہوگا۔ یہ بات ممتاز معیشت دان اشفاق تولہ نے ہفتے کو پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت میڈیا سٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس، میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت میں میڈیا سٹریٹجک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے میڈیا کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

پولیس کے ہاتھوں ارمان لونی کی ہلاکت کیخلاف شدید احتجاج، کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ ( ڈیلی اردو) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں پشتونخوامیپ اور پی ٹی ایم کے رہنماء ابراہیم خان عرف (ارمان لونی) کو پولیس اور خفیہ اداروں کی جانب سے تشدد کے ذریعے انھیں قتل کرنے کے خلاف آج بروز پیر 4 فروری کو کوئٹہ سمیت جنوبی پشتونخوا کے تمام اضلاع مزید پڑھیں

نسل پرستانہ جملے کے معاملے پر اپنوں نے مروایا: سرفراز احمد کا شکوہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ نسل پرستانہ جملے کے معاملے پر اپنوں نے مروایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ساؤتھ اینڈ کلب قومی ویمن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور انہیں مشورے دیے، بعد ازاں میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا مزید پڑھیں

شہید حکیم سعید کی صاحبزادی کیلئے جاپان کا اعلیٰ سول ایورڈ

کراچی (ڈیلی اردو) حکمت کی دنیا کے مایہ ناز طبیب حکیم محمد سعید شہید کی صاحبزادی اور ہمدرد یونیورسٹی کی چانسلر سعدیہ راشد کو جاپان کی حکومت نے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی حکومت نے طب کی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر حکیم محمد سعید کی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس

لاہور (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کیلئے گیس بلوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا ۔وزیراعظم عمران خان کی وزیرپٹرولیم کو فوری طور پر تحقیقات کی ہدایت۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیرمناسب ہے۔