کراچی (بیورورپورٹ ) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ محسو د قتل کیس میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے واقعے کو ماورائے عدالت قتل قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نقیب اللہ سمیت 4 افراد کے قتل کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان: تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی
تربت (ڈیلی اردو) تربت کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، دھماکے کے باعث چار افراد زخمی، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز، پولیس اور لیویز فورس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ زخمی ہونے والے تمام افراد مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی کی بریت کے خلاف نظرثانی کی اپیل پر سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 جنوری کو آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف نظر ثانی اپیل پر سماعت کرے گا ۔بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں ۔ آسیہ بی بی کی مزید پڑھیں
سانحہ ساہیوال: پولیس ناکوں پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائرنگ نہیں کی جائے گی، نیا ایس او پی جاری
لاہور (بیورورپورٹ/ کرائم رپورٹر) سانحہ ساہیوال کے بعد پولیس ناکوں پر کھڑے اہل کاروں کے لیے نیا ایس او پی (اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر) جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں سی ٹی ڈی اہل کاروں کے ہاتھوں بے گناہ افراد کے قتل کے بعد لاہور میں ناکوں پر کھڑے اہل کاروں کے مزید پڑھیں
ساہیوال سانحہ میں ہلاک ہونے والے ذیشان کا تعلق داعش سے ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب
لاہور (بیورو رہورٹ ) لاہور میں میڈیا بریفنگ کے دوران ایڈیشنل چیف سیکرٹری فضیل اصغر کا کہنا تھا کہ ساہیوال سانحہ میں ہلاک ہونے والے ذیشان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، 15 جنوری کو ذیشان کے دو ساتھیوں عثمان اور عدیل کو فیصل آباد میں سی ٹی ڈی نے ہلاک کر دیا، آپریشن انٹیلیجنس مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ایل او سی جندروٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 3 شہری زخمی
راولپنڈی (ڈیلی اردو ) بھارتی فوج کی ایل او سی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی اور جندروٹ سیکٹر پر شہری آؓبادی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے جندروٹ سیکٹر مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے منی بجٹ پیش کردیا۔ کیا مہنگا اور کیا سستا ؟
اسلام آباد ( ڈیلی اردو / ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے فنانس ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے جس میں شادی ہالز پر ٹیکس میں کمی کا اعلان، اخباری کاغذ پر امپورٹ ڈیوٹی ختم، نئی صنعتوں کو ٹیکس پر پانچ سال کی چھوٹ، سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈ مزید پڑھیں
پاک فوج سعودی آرمی کی استعداد کار بڑھانے کیلیے تعاون فراہم کرتی رہے گی، آرمی چیف
راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی بری فوج کی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے اپنا بھرپور تعاون جاری رکھے گا۔ یہ بات انہوں نے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی سربراہی میں ملاقات کیلئے آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں
سرفراز احمد کو نسل پرستانہ جملے کسنا مہنگا پڑ گیا، میچز کی پابندی عائد کیے جانے کا امکان
ڈربن (ویب ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان جاری دوسرے ون ڈے میچ کے دوران سرفراز احمد کو جنوبی افریقی بلے باز پر نسل پرستانہ جملے کسنا مہنگا پڑ گیا ہے اور تین سے پانچ میچوں کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان مزید پڑھیں
نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے۔ مریم نواز کا ٹویٹ
لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ والد کی زندگی کو خطرہ ہے، ہر جگہ دروازہ کھٹکھٹایا مگر بے سود رہا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے تازہ پیغام میں کہا کہ میڈیا رپورٹس سے پتا چلتا ہے کہ نواز شریف کی بیماری بڑھ رہی مزید پڑھیں