راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افغان طالبان پاکستان کو امن عمل سے نہیں نکال رہے، ہم نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاکر اپنا ٹاسک پورا کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے غیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، آصف علی اور صاحبزادہ فرحان کی ٹیم میں واپسی ہوئی مزید پڑھیں
بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، 2 کشمیری شہید
سری نگر (ڈیلی اردو/ کے ایم ایس) بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر سمیت پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے اس موقع پر بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت مزید پڑھیں
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان کوسٹ گارڈز نے مختلف کارروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی. تفصیلات کے مطابق پاکستان کوسٹ گارڈز نے آج بلوچستان کے علاقے وندر کھاری چیک پوسٹ کے قریب کارروائی کی، جس میں کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر وین سے37 کلوگرام حشیش برآمد کر لی. ترجمان پوسٹ گارڈز مزید پڑھیں
آبی تنازعات پر مذاکرات، پاکستانی وفد زیر تعمیر آبی منصوبوں کے معائنے کیلئے کل بھارت روانہ ہوگا
لاہور (ڈیلی اردو) پاکستانی وفد دریائے چناب پر زیر تعمیر آبی منصوبوں کے معائنے کے لئے کل بھارت جائے گا، جہاں وفد دریائے چناب پر لوئرکلنائی اور پاکل دل کا معائنہ کرے گا، مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھر پور آواز بلند کی ہے۔ مزید پڑھیں
چینی قونصلیٹ حملہ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار دہشتگردوں کی جے آئی ٹی مکمل
کراچی (ویب ڈیسک) چینی قونصل خانہ پر ہونے والے حملہ کیس میں پانچوں گرفتار دہشت گردوں کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ہوگئی، رپورٹ میں پانچوں دہشت گردوں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں چینی قونصل خانہ پر ہونے والے حملہ کیس میں پیش رفت ہوئی مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیچر احمد سایاں عالمی اعزاز کے لیے نامزد
لندن ( ویب ڈیسک ) پاکستانی ٹیچراپنی انتھک محنت اورپرخلوص خدمات کے سبب ’پرعزم ٹیچر ایوارڈ 2019 ‘ کی حتمی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں، یہ مقابلہ عالمی سطح پر کیمبرج یونی ورسٹی کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرطبہ اسکول سے تعلق رکھنے والے احمد سایاں کا مزید پڑھیں
بھارت پوری مقبوضہ وادی کو قبرستان میں تبدیل کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
مظفر آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ بھارت پوری مقبوضہ وادی کو قبرستان میں تبدیل کرنا چاہتا ہے لیکن کشمیریوں نے جنگ آزادی کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کرلیا ہے، 5 فروری کو بھرپور طریقے سے منایا جائے تاکہ مثبت پیغام جائے۔ تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں مزید پڑھیں
دینا کے مختلف ممالک میں سزائے موت کے 10 خوفناک طریقے
جینوا (ویب ڈیسک) دنیا کے مختلف ممالک میں چند جرائم ایسے ہیں جن میں ملوث یا کرنے والے شخص کو سزائے موت دی جاتی ہے، ہر ملک اپنے اپنے قانون کے تحت ملزم کو عدالتی حکم کے پیش نظر پھانسی دیتا ہے۔ جہاں دنیا میں مختلف جرائم کرنے والوں کو سزائے موت دی جاتی ہے مزید پڑھیں
نواز شریف عارضہ قلب میں مبتلا، العزیزیہ میں نئی درخواست ضمانت دائر
اسلام آباد (ڈیلی اردو) نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئی درخواست دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم نے طبی بنیادوں پر ضمانت منظور کرنے کی استدعا کی ہے۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے طبی بنیادوں پر مزید پڑھیں