بلوچستان کے ضلع قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

قلات (نمائندہ ڈیلی اردو) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.3 جبکہ گہرائی 16 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز قلات شہر سے 60 کلو میٹر دور شمال میں تھا، زلزلے سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سےباہر مزید پڑھیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس پاکستان کے طور پر حلف اٹھالیا، جسٹس کھوسہ کون ہیں؟

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس پاکستان کے طور پر حلف اٹھالیا اور جسٹس کھوسہ کون ہیں؟ اسلام آباد (خصوصی رپورٹ ) پاکستان کے 26 ویں چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف کھوسہ سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

ڈی آئی خان(ڈیلی اردو)ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار افراد ڈیرہ اسما عیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کو مطلوب تھے۔ گرفتار افراد مزید پڑھیں

میاں ثاقب نثار ریٹائر، جسٹس آصف سعید کھوسہ نئے چیف جسٹس کا آج حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد (ڈیلی اردو / نیوز ایجنسی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار آج سبکدوش ہو گے جبکہ نامزد چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ آج حلف اٹھائیں گے، جسٹس آ صف سعید کھوسہ ملک کے 26 ویں چیف جسٹس ہوں گے۔جسٹس آ صف سعید خان کھوسہ کی بطور چیف جسٹس حلف برداری کی تقریب ایون صدر مزید پڑھیں

بلوچستان: اوتھل ناریل فارم کے قریب پک اپ الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 12 زخمی ہو گئے

حب (ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاقے اوتھل ناریل فارم کے قریب پک اپ الٹنے دو افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے 4 شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق بلوچستان کے ضلع خضدار کے نواحی نال سے بتایا جاتا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق پک اپ میں مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کیلیے پاکستان سنجیدہ کوششیں کررہا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورورپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کیلیے پاکستان سنجیدہ کوششیں کررہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع میں 5 لاکھ صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کا اعلان

پشاور ( بیورورپورٹ/ نیوز ایجنساں ) خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں31 جنوری سے 5 لاکھ صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کا اعلان کرتے ہوئے ان علاقوں میں تیز تر ترقی کیلئے ماہانہ بنیادوں پر اجلاس منعقد کرنے اور پیش رفت کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ٗ ان علاقوں میں بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

حوصلے بلند ہیں جلد عوام کے درمیان ہوں گا، سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل سے پیغام

لاہور( ڈیلی اردو/ اے ڈی شہزاد ) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے حوصلے بلند ہیں اور وہ بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز اہلکاروں کو واٹس ایپ گروپس سے نکلنے کی ہدایات کیوں دی گئیں؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) گذشتہ ہفتے پاکستان کی عسکری قیادت کے 217 ویں کور کمانڈر اجلاس کے بعد جاری ہونے والی پریس ریلیز بظاہر معمولی نوعیت کی تھی جو عمومی طور پر ایسے اجلاسوں کے بعد شائع کی جاتی ہیں اور جن میں علاقائی اور ملکی صورتحال کا تذکرہ ہوتا ہے۔ لیکن اس اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان امریکی زبان بول رہا ہے۔ افغان طالبان

کابل،اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی ) افغان طالبان نے اپنے سینئر کمانڈر حافظ محب اللہ کی گرفتار ی پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ان کی گرفتاری پاکستان کی جانب سے طالبان کو افغان حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے دباؤ ڈالنے کا حصہ ہے۔ امریکہ کیساتھ مذاکرات کرنے والے طالبان کے وفد کے رکن حافظ مزید پڑھیں