گوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو ) محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے گوجرانوالہ میں مقابلے کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں نے خودکش جیکٹس پہنی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشتگردوں کو ساہیوال مزید پڑھیں

ملزمان کو سزا دے کر مثال قائم کریں گے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

ساہیوال+ اسلام آباد ( ڈیلی اردو/ ویب ڈیسک) وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعۂ ساہیوال پر کہا ہے پاکستان تحریک انصاف حکومت آنے کے بعد یہ پہلا واقعہ ہے، ملزمان کو سزا دے کر مثال قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی جانب سے رپورٹ آئی جی پنجاب کو ارسال کردی گئی

لاہور ( ویب ڈیسک ) سی ٹی ڈی نے آئی جی پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی کو ساہیوال واقعے کی رپورٹ دیدی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن حساس ادارےکی اطلاع پر کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی نےساہیوال ٹول پلازا کے قریب کار اور ایک موٹرسائیکل پر سوار دہشت مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب نے ساہیوال واقعے کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

لاہور ( بیورو رپورٹ) ‏آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے ساہیوال واقعے کی تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی ) تشکیل دے دی۔ ترجمان پبجاب پولیس کے مساہیوال واقعے پر ڈی آئی جی ذوالفقار حمید کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق جے مزید پڑھیں

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری

راولپنڈی (ڈیلی اردو) محکمہ انسدادِ دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) نے خودکش حملوں میں معاونت کرنے اور دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث انتہائی مطلوب 21 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی۔فہرست میں شامل 18 دہشت گردوں کے سر پر حکومت کی جانب انعامی رقم بھی مقرر کی گئی ، جس کی مالیت 2 لاکھ مزید پڑھیں

ساہیوال: سی ٹی ڈی کی فائرنگ ، مارے جانےوالے افراد دہشتگرد یا بے گناہ؟ واقعہ معمہ بن گیا

اسلام آباد+ ساہیوال ( شبیر حسین طوری/ ڈیلی اردو) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر اڈا قادر کے قریب کار میں سوار 2 خواتین سمیت 4 افراد کے جاں بحق اور 3 دہشت گردوں کے فرار ہونے جبکہ 3 بچوں کو بازیاب کرانے کا دعویٰ مزید پڑھیں

فوجی عدالتیں فوج کی خواہش نہیں ملکی ضرورت ہیں: میجر جنرل آصف غفور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ملٹری کورٹس فوج کی خواہش نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ سانحہ اے مزید پڑھیں

چاغی: ایرانی حدود سے متعدد مارٹر گولے فائر، دھماکے سے پھٹ گئے۔

چاغی (نمائندہ ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع چاغی کے شہر تفتان اور پاک ایران سرحدی علاقے تالاپ میں ایرانی حدود سے بیک وقت متعدد مارٹر گولے فائر کیے گئے جو زور دار دھماکے سے میدانی علاقے میں گر کر پھٹ گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق متعدد مارٹر گولے پاکستانی سرحد کے اندر گرے جہاں آس پاس مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی شہری آبادی پر فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی، 3 بھارتی فوجی جہنم واصل، 2 زخمی

مظفر آباد+ راولپنڈی (بیورو رپورٹ/ نمائندہ ڈیلی اردو) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا تاہم پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارت کے مزید پڑھیں

دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں سی ٹی ڈی نے سات ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان ( توقیر حسین زیدی) سی ٹی ڈی پولیس نے 2 جون 2018 کے دہشت گردی کے مقدمے میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اشتہاری ملزم کوپناہ دینے پرکالعدم تنظیم کے 7 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے ڈیرہ پولیس کو 2 جون 2018 کے دہشت مزید پڑھیں