پاکستان: اسلام آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک

اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس افسر ہلاک ہو گیا ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ شہزاد ٹاؤن میں پیش آیا، پولیس ذرائع کے مطابق حیدر شاہ کو انکے گھر کے قریب ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا اور حملہ آور فرار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، جمعیت علمائے اسلام کا مقامی رہنما ہلاک

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام کا مقامی رہنما ہلاک ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق بنوں میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام (ف) کی ذیلی تنطیم انصار الاسلام کے سالار حاجی شریف اللہ ہلاک ہوگئے۔ مقامی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: لکی مروت میں دہشت گردوں کا مسجد پر حملہ، لیفٹیننٹ ہلاک، 2 نمازی زخمی

لکی مروت + راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو/ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں زیر تربیت کیڈٹ لیفٹیننٹ عارف اللہ ہلاک اور دو نمازی زخمی ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق دہشت گردوں نے نماز مغرب کی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، اورکزئی اور خیبر میں حملے، پولیس افسر ہلاک، ایچ ایس او سمیت متعدد فوجی زخمی

وانا + کلایہ + باڑہ (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں پولیس گاڑی پر بم حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ غواخوا کے علاقے پرش کرکٹ گرائونڈ پیش مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی واپسی کیس: امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا پرپوزل شیئر کر دیا، وزارتِ خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے نمائندے نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس سردار مزید پڑھیں

زمینی تنازع اور فرقہ وارانہ فسادات: پارا چنار کا پاکستان کے دیگر حصوں سے رابطہ بدستور منقطع

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں گذشتہ کُچھ عرصے سے حالات کشیدہ چلے آ رہے ہیں۔ دو ہفتوں سے زائد وقت گُزر چُکا ہے کہ پشاور اور پارا چنار کے درمیان واقع ایک اہم شاہراہ آمد و رفت کے لیے بند ہے۔ 12 اکتوبر کو ایک مسافر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: بنوں، خیبر اور بکاخیل میں پولیس پر حملوں میں ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار ہلاک

بنوں + جمرود + میران شاہ (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل اور ممیتن خیل میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او جانی خیل سید رحمن ڈیوٹی دوران روزانہ کے گشت پر تھے، کہ مزید پڑھیں

باجوڑ میں چوکی پر حملہ، بنوں میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک

بنوں + خار (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونحوا کے ضلع بنوں میں دوران گشت پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک ہوگئے، جبکہ باجوڑ میں بھی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک،متعدد زخمی

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے میں کم از کم 10 پاکستانی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈی آئی خان اور سول انتظامی عہدیداروں کے مطابق عسکریت پسندوں نے جمعرات کی شب مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں غیر ملکیوں کی سیکیورٹی میں مزید اضافہ

پشاور (حسام الدین) خیبر پختونخوا حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر کام کرنے والے غیر ملکی باشندوں کی سیکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبوں پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کی حفاظت پر 8 ہزار 500 اہلکار تعینات کر دیئے۔ منصوبوں میں کام کرنے والے ہر ایک غیر ملکی کے لئے مزید پڑھیں