بلوچستان: ‘جبری گمشدگی’ کے واقعات بڑھنے کی شکایات

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) بلوچستان میں گزشتہ دو ماہ کے دوران امن و امان کی خراب صورتِ حال کے بعد مختلف علاقوں میں لوگوں کو مبینہ طور پر لاپتا کرنے کی شکایات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صوبے میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقے میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے اڑمڑ میں پولیس معمول کے گشت پر تھی کی موبائل وین کے قریب آئی آی ڈی دھماکہ مزید پڑھیں

کرم میں فائرنگ سے شیعہ مسلک کے 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق واقعے کے بعد علاقے کے قبائل ور حملہ آوروں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے تاہم مزید تفصیلات نہیں ہے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

پشاور میں پیٹرول پمپ پر دستی بم سے حملہ

پشاور(ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقہ ورسک روڈ پر پیٹرول پمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا گیا جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ تھانہ متھرا کی حدود ورسک روڈ نزد غم خادی روڈ پر پیش آیا جہاں ظہور ولد ولی محمد سکنہ ملاگوری حال فیروزپور کے مزید پڑھیں

ایس سی او کا اعلامیہ جاری: اختلافات کو مذکرات اور مشاورت کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 23ویں سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شامل رکن ممالک کے سربراہانِ مملکت نے تنظیم کے پاکستان میں ہونے والے اجلاس کے تعمیری اور دوستانہ ماحول میں کامیاب انعقاد مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: پشاور سے کالعدم تنظیموں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار

پشاور (حسام الدین) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں بڑے پیمانے پر عوام کو کالعدم تنظیموں تحریک طالبان پاکستان اور داعش میں شمولیت کیلئے راغب کرنے والوں کا اہم ترین نیٹ ورک پکڑا گیا۔ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے دہشتگردوں کی سہولت کاری، ریاست اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف نفرت پھیلانے پر مزید پڑھیں

دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کیساتھ تجارت نہیں ہو سکتی، بھارتی وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 23واں اجلاس کے تیسرے روز انڈیا کے وزیرخارجہ ڈاکٹر جے شنکر کی تقریر کے دوران پاکستان میں ٹی وی چینلز پر آڈیو تو سنائی نہیں دی تاہم ایکس پر شئیر کیے گئے اپنے بیان میں انھوں نے انڈیا کے بیانیے کے چند مزید پڑھیں

پاکستانی وزیرِ اعظم کی افغان سرزمین کے دہشت گردی کیلئے استعمال کو روکنے پر زور

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کو روکنا ہوگا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی برادری افغانستان میں انسانی بنیادوں پر مدد کے لیے توجہ دے۔ ان نے مزید کہا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بونیر میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا، افسر سمیت 4 اہلکار زخمی

پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں بدھ کی صبح پولیس موبائل پر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی ایک گاڑی کو سڑک کنارے نصب بارودی مواد میں نشانہ بنایا گیا۔ حکام نے بتایا ہے کہ دھماکے مزید پڑھیں

پی ٹی ایم جرگہ: ‘ریاستی اداروں کے کرتا دھرتا کو یہ سمجھ آ گیا ہے کہ معاملات سیاسی انداز میں حل ہو سکتے ہیں’

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے جمرود میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کا جرگہ اتوار کی شب ختم ہو گیا۔ ماہرین جرگے سے پہلے پیدا ہونے والی کشیدگی کے تناظر میں جرگے کے پرامن انعقاد کو اہم قرار دے رہے ہیں۔ جرگے کے اختتام پر پی ٹی ایم مزید پڑھیں