پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے امبیلہ میں دہشت گردوں نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مسلم شاہ کے گھر کو بم سے نشانہ بنایا۔ پولیس حکام کے مطابق گھر کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پشتون قومی جرگہ ختم؛ فوج اور دہشت گرد تنظیموں سے انخلا کا مطالبہ
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے زیرِ اہتمام تین روزہ جرگے کے اختتام پر اعلان کیا گیا ہے کہ اگر دہشت گردی میں ملوث قوتیں دو مہینوں کے اندر پشتونوں کی سر زمین سے نہ نکلیں تو جرگے مزید پڑھیں
امریکہ کا اسرائیل کو جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان
واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ نے اسرائیل کو جدید میزائل ڈیفینس سسٹم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جسے آپریٹ کرنے کے لیے 100 امریکی اہلکار بھی روانہ کیے جائیں گے۔ گزشتہ برس حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں یہ پہلا موقع ہے جب امریکی اہلکار اسرائیل میں تعینات کیے مزید پڑھیں
اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرونز حملے، 4 فوجی ہلاک، 60 سے زائد زخمی
یروشلم + بیروت (ڈیلی اردو/وی او اے) لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے وسطی علاقے پر دو ڈرون حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں اسرائیلی حکام نے 4 فوجیوں کی ہلاکت اور 67 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ حزب اللہ کے مطابق اس نے فوج کے گولانی بریگیڈ کے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: بنوں میں پولیس لائنز پر حملہ، چار پولیس اہلکار اور پانچ دہشت گرد ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس لائنز پر شدت پسندوں کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک شہری زخمی ہوا ہے۔ ضلعی پولیس افسر بنوں کے مطابق پولیس لائنز میں جاری آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور تمام پانچ حملہ آور ہلاک کر دیے گئے مزید پڑھیں
پاکستان: آن لائن توہین مذہب کے بڑھتے واقعات اور ’چوکس گروپ‘
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستان میں ایسے خود ساختہ ویجیلینٹی گروپ کار فرما ہیں جو آن لائن توہین مذب کرنے والوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ان گروپوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ عروسہ خان کا بیٹا واٹس ایپ پر چیٹنگ کر رہا تھا، جب انٹرنیٹ پر مبینہ طور پر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں میں طلبہ پر پی ٹی ایم سے تعلقات رکھنے پر پابندی عائد
پشاور(ڈیلی اردو) ہائر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختونخوا نے تمام جامعات اور طلبہ کو کالعدم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ساتھ تعلقات رکھنے سے منع کردیا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دینے کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن خیبر پختونخوا نے صوبے کی تمام جامعات مزید پڑھیں
پشاور میں پولیس و سیکورٹی فورسز کی کارروائی، داعش کا دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبائِی دارالحکومت پشاور میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا اہم دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع نے گرفتار ہونے والے دہشتگرد کے حوالے سے بتایا کہ اس نے بڑے سیاسی اجتماعات کو ٹارگٹ بنانا تھا، خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا اہم دہشتگرد مزید پڑھیں
اسلام آباد: توہین مذہب کے الزام میں ملزم کو سزائے موت، 7 لاکھ جرمانہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے گجر خان کے رہائشی کو توہین مذہب اور سائبر کرائم کے الزام میں سزائے موت اور عمر قید کی سزا سنادی۔ ڈان نیوز کے مطابق یہ مقدمہ ملک میں توہین رسالت کے قوانین اور سائبر کرائم قانون سازی کے باہمی تعلق مزید پڑھیں
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز، چار دہشت گرد مارے گئے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے دو پاسی پل کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ مزید پڑھیں