پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو/اے ایف پی) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں ایک تازہ فرقہ وارانہ تصادم میں تین خواتین اور دو بچوں سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ اس فرقہ وارانہ خونریزی کے دوران ہونے والی تازہ ترین ہلاکتیں ہیں، جس نے اس ضلع کو کئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر
کوئٹہ (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے پشتون اکثریتی علاقوں میں پر تشدد واقعات کی نئی لہرکے خلاف احتجاج زور پکڑ گیا۔ کوئٹہ سے 225 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع دکی میں جمعرات کی شب عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 21 مزید پڑھیں
پشتون تحفظ موومنٹ کے جرگے کا پہلا روز اختتام پذیر: ’سب کچھ پرامن ماحول میں ہوا
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں ہونے والے پشتون تحفظ موونٹ کے جرگے کا پہلا روز اختتام پذیرہو گیا ہے۔ یہ جرگہ سنیچر کے روز سہہ پہر کے وقت شروع ہوا اور مغرب کے وقت پہلا دن اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مقررین مزید پڑھیں
بلوچستان میں ‘کان کن اب زمین کے اُوپر بھی محفوظ نہیں ہیں’
کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) “ایک وقت تھا کہ جب کوئلے کی کانوں کے اندر حادثات سے کان کن مارے جاتے تھے مگر اب وہ اپنی رہائش گاہوں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔” یہ الفاظ ہیں بلوچستان کے ضلع ژوب سے تعلق رکھنے والے اختر جان کے جن کے دو چچا زاد بھائی دکی کوئلہ مزید پڑھیں
کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد ہلاک، زینبیون بریگیڈ کا کمانڈر بھی مارا گیا
اسلام آباد (نمائندہ ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے نواحی علاقے کونج علیزئی میں اہلسنت برادری سے تعلق رکھنے والے مسافر گاڑیوں کے قافلے پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایف سی حکام نے مسافر گاڑیوں کی سیکورٹی پر مزید پڑھیں
دہشتگردی میںاضافہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کی فوجی آپریشن کی مخالفت
کوئٹہ(ڈیلی اردو) وزیرِاعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں پے در پے دہشتگردانہ حملوں کے باوجود ایک بار پھر ملٹری آُریشن کی مخالفت کردی ہے۔ سرفراز بگٹی نے ہفتے کو کوئٹہ کے سول اسپتال ٹراما سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دُکی کی کوئلہ کان پر ہوئے حملے میں زخمی زیرِ علاج مزدوروں کی مزید پڑھیں
پشتون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام ‘قومی جرگہ‘ شروع
پشاور (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) اس جرگے میں خطے کے عوام کو درپیش مشکلات پر ماہرین اور سیاسی لوگ اظہار خیال کریں گے جبکہ حکومت کو ان مسائل کے حل کے لیے قرارداد کی شکل میں تجاویز پیش کی جائیں گی۔ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام ‘قومی جرگہ’ مزید پڑھیں
پنجاب: داسو حملے میں ملوث دو دہشت گرد مبینہ مقابلے میں ہلاک
اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دعویٰ کیا ہے کہ داسو ہائیڈل پاور پراجیکٹ حملے کے منصوبہ ساز سمیت دو شدت پسند جیل سے منتقلی کے دوران فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے ہیں۔ جولائی 2021 میں صوبہ خیبر پختونخوا کے مزید پڑھیں
بلوچستان: کچھی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل ڈھاڈر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی کچھی کیپٹن (ر) دوست محمد بگٹی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے 7 کلو دھماکا خیز مواد، ایک عدد موٹر سائیکل اور 2 مزید پڑھیں
بلوچستان: دکی میں کوئلے کی کان پر حملہ، 20 مزدور ہلاک، 7 زخمی
دکی(ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد کا کوئلہ کانوں پرحملہ کے دوران 20مزدور ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے دکی میں کوئلہ کانوں پر راکٹ اور دستی بم سے حملہ کیا اور وہاں موجود کان کنوں پر فائرنگ کر دی، اس واقعہ میں مزید پڑھیں