راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ خیبر پختونخوا میں 2 الگ الگ کارروائیوں میں 4 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے صوبے کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں خفیہ اطلاع مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبرپختونخوا: ٹانک میں دہشت گردوں کی پولیس وین پر فائرنگ، 2 اہلکار ہلاک، 3 زخمی
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے پولیس وین پر حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ڈی پی او ٹانک اسلم نواز خان نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ ٹانک کے علاقے مزید پڑھیں
مزید حملوں کا خطرہ: پاکستان میں چینی شہریوں کی نقل و حرکت محدود بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/رائٹرز) پاکستان شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے اجلاس کے دوران چینی شہریوں کی نقل و حرکت کو انتہائی محدود بنا دے گا کیونکہ بلوچ عسکریت پسند گروپوں کی جانب سے انہیں نشانہ بنائے جانے کے خطرات کافی بڑھ چکے ہیں۔ یہ فیصلہ گزشتہ اتوار کو پاکستان کے سب سے بڑے شہر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: باجوڑ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار زخمی
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے بھائی چینہ میں پولیس گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق ڈی ایس پی عبد العزیز نے بتایا کہ دھماکے میں اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) مزید پڑھیں
حکومت نے پختون تحفظ موومنٹ کو قومی جرگے کی اجازت دیدی،محسن داوڑ کا دعویٰ
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) کالعدم قرار دی جانے والی پشتون قوم پرست تنظیم پختون تحفظ موومنٹ نے گرینڈ جرگہ کی تیاریاں پھر سے شروع کر دی ہے اور جمعرات کے روز جمرود میں جرگہ میدان میں تنظیم کے سربراہ منظور پشتین نے خطاب میں کہا کہ ’کل یعنی بروز جمعہ جرگہ ضرور ہوگا اور مزید پڑھیں
کراچی خودکش حملہ بی ایل اے کے نئے انٹیلیجنس ونگ “زراب” نے کیا؟
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شہر کراچی میں اتوار کی شب بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کی کارروائی میں دو چینی انجینئرز کی ہلاکت کے بعد تنظیم کی صلاحیت کا معاملہ بھی موضوعِ بحث ہے۔ بی ایل اے کے مطابق یہ حملہ اس کے نو تشکیل شدہ انٹیلی جینس ونگ زراب نے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: رواں سال میں 497 واقعات میں 209 دہشت گرد ہلاک، 244 گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا میں رواں سال 497 دہشتگردی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 209 دہشتگرد ہلاک جبکہ 244 گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 27 اضلاع میں رواں سال اب تک دہشتگردی کے 497 واقعات رونما جن میں 1154 ملزمان نامزد مزید پڑھیں
جمرود میں پی ٹی ایم کے جرگے پر پولیس کی فائرنگ، 3 کارکن ہلاک، کئی زخمی، متعدد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے دعویٰ کیا ہے کہ جمرود میں ‘پشتون قومی عدالت’ کے سلسلے میں لگائے گئے اُن کے کیمپ پر پولیس کی فائرنگ سے تین کارکن ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس یا حکام کی جانب سے اس حوالے سے تاحال کوئی بیان مزید پڑھیں
پشتون قومی جرگہ یا ’ریاست مخالف سرگرمیاں‘: پی ٹی ایم پر حکومتی پابندی کی وجوہات کیا ہیں؟
پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں پشتونوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے سرگرم تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر وفاقی حکومت کی جانب سی پابندی عائد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یہ تنظیم ’ریاست مخالف سرگرمیوں‘ میں ملوث ہے۔ وفاقی حکومت نے نہ صرف پی مزید پڑھیں
پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کتنی مؤثر ثابت ہو گی؟
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پاکستان میں کئی ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر لگائی جانے والی پابندی زیادہ موثر ثابت نہیں ہوگی۔ اس لیے حکومت کو ان سے بات چیت کرکے مسائل کا حل نکالنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں