کراچی خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 3 ہوگئی، چینی قونصل خانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں چینی سفارت خانے اور قونصلیٹس جنرل کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ چھ اکتوبر کو رات 11 بجے کے قریب پورٹ قاسم اتھارٹی الیکٹرک پاور کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ سے چینی عملے کو لانے والے ایک قافلے پر کیے گئے حملے میں دو مزید پڑھیں

پاکستان میں چینی باشندوں کو کب کب نشانہ بنایا گیا ہے؟

کراچی (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان میں چینی باشندوں کی بڑی تعداد چین پاکستان اقتصادی راہداری سے منسلک منصوبوں میں کام کرنے کے لیے موجود ہے اور گذشتہ چند برسوں کے دوران ان پر حملے کیے جاتے رہے ہیں۔ کراچی میں 2017 سے یہ چینی شہریوں پر آٹھواں حملہ ہے، یہ حملے زیادہ تر بلوچ مزید پڑھیں

کراچی : سی ٹی ڈی کی کاروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں‌2 دہشتگرد ہلاک

کراچی ( ڈیلی اردو )کراچی میں سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ ، فائرنگ کے تبادلے میں2 دہشتگرد مارے گئے۔شیر شاہ اکبر روڈ پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں حافظ قاسم اور عثمان مارے گئے ، دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، خود کش جیکٹ بنانےکا سامان ، ٹارگٹ کلنگ کی لسٹ برآمد مزید پڑھیں

امن و امان کےلئے خطرہ ، حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دے دیا

پشاور(ڈیلی اردو/ وی او اے )پاکستان کی وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کی سرگرمیوں کو ملک اور امن و امان کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم قرار دے دیا ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی کے قانون 1997 کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف پنجاب میں‌دہشتگردو‌ں کو منتقل اور اسلحہ سمگل کررہی ہے، گورنر خیبرپختونخواہ کا الزام

اسلام آباد(ڈیلی اردو) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے جلسے کے ذریعے دہشت گردوں کو پنجاب اور دیگر علاقوں میں ٹرانسپورٹ کرتی ہے، پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں غیر قانونی اسلحہ بھی پنجاب سمیت دیگر جگہوں مزید پڑھیں

کرم: سینٹرل کرم میں فوجی قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کُرم میں فوجی قافلے پر حملے میں آٹھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ڈیلی اردو کو سرکاری ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قبائلی ضلع کرم کی تحصیل سینٹرل کرم میں فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کم مزید پڑھیں

بلوچستان: قلات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں سنیچر کو ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم ازکم تین سیکورٹی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ قلات میں انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے فون پر برطانوری خبر رساں ادارے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ قلات شہر کے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 18 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) ‏کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر 134 آپریشن کرتے ہوئے 18 دہشت گرد گرفتار کیے، جن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 3 انتہائی خطرناک دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے ڈیلی اردو کو بتایا مزید پڑھیں

سوات میں انٹیلی جنس اداروں کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی + سوات (نمائندگان ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے چارباغ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انٹیلی جنس پر مبنی مشترکہ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر عطاء اللہ عرف مہران سمیت 2 خوارجی دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ پاکستانی فوج مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 6 اہلکار ہلاک، 22 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو / وی او اے) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم چھ اہلکار ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ہیں۔ سول انتظامی عہدیداروں اور مقامی قبائلیوں کے مطابق یہ جھڑپ میر علی سب ڈویژن کی مزید پڑھیں