جنوبی وزیرستان میں دھماکا، ایک ایف سی ہلاک، دوسرا زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک ایف سی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ کے علاقے سرکائی منزکائی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بارودی مزید پڑھیں

خیبر: مسلم لیگ ن کے صدر فقیر محمد آفریدی کے گھر پر فائرنگ

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کے گھر پر فائرنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی تیراہ برقمبرخیل نرہاو میں گزشتہ رات پاکستان مسلم لیگ (ن) فاٹا صدر فقیر محمد آفریدی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے مزید پڑھیں

لاپتا افراد کمیشن: چھ ماہ میں جبری گمشدگی کے 533 نئے کیس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتا افراد سے متعلق قائم کمیشن کے پاس رواں برس جنوری سے جون تک جبری گمشدگی کے 533 نئے کیسز درج کرائے گئے ہیں۔ ملک میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے کام کرنے والی کمیشن نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوری تا جون 2023 میں لاپتا مزید پڑھیں

بلوچستان: صحبت پور سے مسلح دہشت گردوں نے دو پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں مسلح دہشت گردوں نے دو پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تھانہ دودہ ٹبہ کی حدود جانی بیری میں واقع چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے حملہ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: رواں سال کے پہلے چار ماہ دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ

پشاور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا میں رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ہونے والے دہشت گرد واقعات کی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق دہشت گردی کے زیادہ واقعات ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور پشاور ریجن میں ریکارڈ کیے گئے۔ جنوری میں دہشت گردی کے مزید پڑھیں

سال 2023 کی پہلی ششماہی: پاکستان میں ’دہشت گردی کے واقعات میں 67 فیصد تک اضافہ‘

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کنفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کی رپورٹ کے مطابق موجودہ سال کی پہلی ششماہی میں دہشت گردی اور خودکش حملوں کا خطرناک رجحان جاری رہا، جس میں ملک بھر میں 389 افراد کی جانیں چلی گئیں۔ آزاد تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار مزید پڑھیں

پاکستانی فوج پر حملے: بلوچستان میں دہشت گردی کیوں بڑھ رہی ہے؟

کوئٹہ (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 2023 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ دو ماہ کے دوران سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں پاکستانی فوج کے میجر سمیت سات اہل کار جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یوں تو بلوچستان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل زرمک میں محمد انور مسجد کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ملک نسیم نامی شخص ہلاک جبکہ میر بادشاہ اور شاندار خان مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ کے علاقے کولواہ میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، میجر ثاقب سمیت 2 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں سیکورٹی فورسز پر حملے میں میجر سمیت دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ At least #Two security officials were martyred & two were injured in a terrorist attack in #Belor area of the district #Kech #Balochistan https://t.co/Vo1A1AylDw — ???????? (@Info_Balochistn) July 2, 2023 مزید پڑھیں

بلوچستان: گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک، 2 زخمی

کوئٹہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے حملے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں