پشاور میں تین دنوں میں اقلیتی برداری پر الگ الگ مقامات پر حملے، ایک شخص ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے شہر پشاور میں تین دنوں میں اقلیتی برداری سے تعلق رکھنے والے تین افراد پر الگ الگ مقامات پر حملے ہوئے ہیں جن میں ایک ہلاک اور دو زخمی ہیں۔ ان میں دو سکھ اور ایک عیسائی افسر شامل ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ منموہن سنگھ کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: لوئر دیر سے 5 خودکش جیکٹس سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

لوئر دیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 خود کش جیکٹس برآمد مزید پڑھیں

پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہیں حبکہ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور مارا گیا۔ #Pakistan: 3 policemen were wounded in a gun attack in the Pashtkhara area of Peshawar. One attacker was gunned down in retaliation. https://t.co/WY8bPJvG1M مزید پڑھیں

9 مئی واقعات: لیفٹننٹ جنرل سمیت 3 میجر جنرل برطرف، 15 بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کو سزائیں

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات پر فوج نے خود احتسابی عمل کو مکمل کر لیا ہے۔ ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ افسران کو فوج سے فارغ کر دیا مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں سیکورٹی فورسز پر خودکش حملہ کرنے والی سمعیہ بلوچ کون تھیں؟

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے شہر تربت میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ آور ایک خاتون تھی جس کی شناخت کر لی گئی ہے۔ سمیعہ بلوچ نامی اس خاتون حملہ آور نے سینیچر کے روز تربت شہر میں کمشنر کے دفتر کے قریب سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ کیا۔ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 11 برس کے دوران 29 سکھ ہلاک، نقل مکانی شروع

پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں گزشتہ 11 برسوں میں 29 افراد کے قتل کے بعد سکھ برادری نے صوبے سے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ پشاور میں اقلیتی برادری کو نشانے بنانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ (ہفتہ) رات کو پشاور کے تھانہ یکہ توت کے حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے من مزید پڑھیں

بنوں: گھر پر دستی بموں سے حملہ، ایک شخص ہلاک، 11 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ کردیا۔ تھانہ میرا خیل کی حدود میں شہری کے گھر پر دو دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک شخص ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں مزید پڑھیں

بلوچستان: سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان حکومت نے سکیورٹی اداروں کو صوبے میں قومی شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سکیورٹی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، دو پاکستانی شہری ہلاک، ایک زخمی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے تیتری نوٹ سیکٹر پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو شہری ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ پاکستانی فوج کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے سیکٹر سٹوال میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے سبب دو شہری ہلال مزید پڑھیں

پشاور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکھ کمیونٹی پر دہشت گردوں کا دوسرا حملہ، ایک سکھ ہلاک، دوسرا زخمی

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقہ یکہ توت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک سکھ شہری کو ہلاک کردیا۔ دو روز میں سکھ برادری پر یہ دوسرا حملہ ہے۔ #Pakistan: A Sikh man, identified as Manmohan Singh, has been shot dead by unknown assailants (ISKP مزید پڑھیں