سوات: سفارت کاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک

سوات (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے تلیگرام میں ‏کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی نے میاں شیخ بابا کے مقام پر دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کے مزید پڑھیں

کرم : پولیس اہلکار کو گھر جاتے ہوئے ٹی ٹی پی نے اغواء کرلیا

کرم (ڈیلی اردو )کرم پولیس کے اہلکار محمد افضل کو تحریک طالبان نے گھر جاتے ہوئے راستے سے اغواء کر لیا، خاندانی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار صدہ سے اپنے گھر جاتے ہوئے چمکنی گوندل میں نامعلوم افراد نے راستے سے اعواء کرلیا۔ زرائع نے بتایا کہ ملزمان نے روڈ پر ناکہ لگا کر گاڑیوں مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک

خضدار (ڈیلی اردو) بلوچستان ضلع خضدار میں ‏کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کر کے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر خضدار کے علاقے ساسول میں ناکہ بندی کی جس کے دوران کالعدم ٹی مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں 127 بچوں سمیت 1974 لبنانی شہری ہلاک، لبنانی وزیر صحت

بیروت (ڈیلی اردو)لبنان کے وزیرِصحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ برس 8 اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی حملوں میں 127 بچوں سمیت 1974 لبنانی شہری ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد 9384 ہے۔ اس سے قبل لبنانی حکام نے 1873 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کی تھی۔ لبنان کی وزارت صحت مزید پڑھیں

پاکستان: کیا ذاکر نائیک کا دورہ مسلکی کشیدگی کو ہوا دے گا؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ ڈوئچے ویلے) متنازعہ مبلغ ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان نے انتہا پسندانہ جذبات میں اضافے پر تشویش کو جنم دیا ہے۔ اس سے بھارت کے غصے میں اضافہ ہونے کی بھی بات کہی جا رہی ہے، جہاں وہ مبینہ نفرت انگیز تقریر کے لیے مطلوب ہیں۔ بھارتی اسلامی مبلغ ذاکر نائیک مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کا قومی جرگہ، پولیس نے متعدد کارکنان کو حراست میں‌لے لیا

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں پشتون تحفظ تحریک (پی ٹی ایم) کے زیرِ اہتمام 11 اکتوبر کو پختون قومی جرگے کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایسے میں تنظیم کے رہنماؤں نے دعویٰ کیا ہے پولیس نے متعدد کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے۔ پی ٹی مزید پڑھیں

توہین مذہب کے مقدمات ، 40 سے زائد ملزمان کے اہلخانہ کا انکوائری کمیشن بنانےکا مطالبہ

اسلام آباد(ڈیلی اردو)ایک مقامی اخبار میں دعویٰ کیا گیا کہ توہین مذہب کے مقدمات میں نامزد ملزمان کے 40 سے زائد خاندانوں نے وفاقی حکومت سے معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ دی نیوز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے والے مزید پڑھیں

بلوچستان: ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بلوچ لبریشن آرمی کے 6 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) پاکستانی سکیورٹی فورسز کے مطابق ملک کے شورش زدہ صوبے بلوچستان میں ایک چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے کم از کم چھ بلوچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ بدھ دو اکتوبر کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق ااسکیورٹی فورسز کی طرف مزید پڑھیں

سیالکوٹ: پولیس کی موجودگی میں انتہا پسندوں نے احمدیوں کے قبروں پر نصب کتبے توڑ دیے گئے

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں احمدی کمیونٹی کی درجنوں قبروں کے کتبے مسمار کرنے پر کمیونٹی کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ احمدی کمیونٹی کا کہنا ہے کہ اُنہیں نفرت انگیز مہم کا سامنا ہے، لہذٰا ریاست اُنہیں تحفظ فراہم کرے۔ احمدی کمیونٹی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سے کسٹم انسپکٹر ڈرائیور سمیت اغوا

میرانشاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں غیر معمولی سیکیورٹی اقدامات کے باوجود شرپسندوں کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ شمالی وزیرستان کے ایک علاقے سے نامعلوم دہشت گردوں نے کسٹم کے محکمے سے تعلق رکھنے والے ایک انسپکٹر کو ڈرائیور سمیت اغوا کرلیا۔ انسپکٹر طفیل اور اس کے ڈرائیور کو کھجوری مزید پڑھیں