اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں سابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل صادق کمال اورکزئی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم وہ اس واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔ #Pakistan: Suspected TTP militants opened fire at the house of former Additional Inspector General Sadiq Kamal in the مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دہشت گردی سے نمٹنا صرف پاکستان کی ذمے داری نہیں ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ، یورپ اور باقی دنیا کی توجہ دہشت گردی سے ہٹ کر یوکرین جنگ پر ہے۔ لہذٰا علاقائی سیاست سے ہٹ کر دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں مزید پڑھیں
خیبر: وادی تیراہ میں بم ڈسپوزل ٹیم پر فائرنگ، سیکورٹی فورسز کے 3 اہلکار زخمی
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں میدان کے مقام پر ایک حملے کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں کا تعلق بم ڈسپوزل سکواڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ، مولانا عبدالعزیز پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے مولانا عبدالعزیز کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) میں مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز اور ان کے چار ساتھیوں پر پولیس پر فائرنگ کرنے کے الزام میں دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں
پولیس کا صحافی صابر شاکر کے گھر سے مشین گن برآمد کرنے کا دعویٰ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پولیس نے گزشتہ روز صحافی صابر شاکر کے گھر سے ایک ایس ایم جی (سب مشین گن) برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بیرون ملک خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق اسلحے کی برآمدگی پر صابر شاکر کے خلاف اسلحہ آرڈیننس 13/20/65 کے تحت ایک اور مزید پڑھیں
پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کیساتھ امن مذاکرات کو مسترد کردیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے ملک میں شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات کو مسترد کر دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے سابقہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سے مبینہ بدسلوکی، پاکستانی طالبان کی دھمکی
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کے ساتھ بدسلوکی کی صورت میں خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے۔ اسلام آباد کی لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز ایک بار پھر میڈیا پر خبروں میں ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے ان کے مزید پڑھیں
باجوڑ میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مولانا نور محمد بھائی سمیت ہلاک، ایک شدید زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے دو کار سوار ہلاک ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ عنایت کلے بازار میں میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایک کار پر فائرنگ کی جس سے دونوں موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ جبکہ ایک شدید زخمی مزید پڑھیں
پاکستان میں معاشی کمیٹیوں میں فوجی افسران کی شمولیت پر تنقید
اسلام آباد (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت نے معیشت کی بحالی کے حوالے سے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی ہیں، جس میں فوجی افسران کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اس حکومتی اقدام کی تعریف بھی ہورہی ہے جب کہ کچھ ماہرین اس پر تنقید بھی کررہے ہیں۔ تعریف کرنے والوں کا مزید پڑھیں
پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر بڑی کارروائیوں میں کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے شیخوپورہ، سرگودھا، ساہیوال اور راولپنڈی میں کارروائیاں کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا، مزید پڑھیں