باڑہ (ہجرت علی آفریدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات برقمبرخیل سرکی کمر میں قیمت خان نامی پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
درہ آدم خیل میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ظفر عرف ظفری 2 ساتھیوں سمیت ہلاک
کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی قبائلی تحصیل درہ آدم خیل میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب کمانڈر ظفر عرف ظفری دو ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ کوہاٹ: دره آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا انتہائی مطلوب کمانڈر ظفر عرف ظفری اپنے دو ساتھیوں مزید پڑھیں
خیبر: وادی تیراہ میں دھماکا، ایف سی کے 2 اہلکار شدید زخمی
باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی دور افتادہ وادی تیراہ میں ایف سی قافلے پر بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ Another militant attack in Khyber: Two FC personnel wounded in an IED explosion. #Pakistan https://t.co/qIiAkrNVHN — FJ (@Natsecjeff) June مزید پڑھیں
ڈیرہ غازیخان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا اہم کمانڈر گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازیخان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد کی شناخت راشد بشمانی کے نام سے ہوئی ہے، ملزم سوشل میڈیا پر شرانگیز مواد شیئر مزید پڑھیں
پشاور میں پولیس اسٹیشن میچنی گیٹ پر دہشت گردوں کا دستی بموں سے حملہ
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور کے پولیس اسٹیشن میچنی گیٹ پر دہشت گردوں نے دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ پشاور پولیس کے مطابق پولیس اسٹیشن میچنی گیٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینکے۔ پشاور پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ مزید پڑھیں
کشتی حادثہ: یونان میں 400 پاکستانیوں کی اموات کا شبہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کے سمندر میں خوفناک کشتی حادثے میں بڑی تعداد میں پاکستانی لاپتہ ہیں اور مسلسل نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں جو دل دہلا دینے والی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ کشتی میں سوار پاکستانیوں کی تعداد 400 ہوسکتی ہے۔ بین الاقوامی صحافیوں نے انکشاف کیا ہے کہ یونانی کوسٹ مزید پڑھیں
پنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد گرفتار
لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے صوبے کے مخلتف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے ملتان، گوجرانوالہ اور ڈیرہ غازی خان سے مختلف کالعدم تنطیموں کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مزید پڑھیں
یونان کشتی حادثہ: درجنوں پاکستانی نوجوانوں کی ہلاکت کا خدشہ
ایتھنز (ڈیلی اردو/بی بی سی) یونان کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے بعد حکام نے نو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس حادثے میں ایسے درجنوں پاکستانی شہریوں کے ہلاک ہونے کا بھی خدشہ ہے، جو بہتر مستقبل کے لیے یورپ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔ یونانی سکیورٹی حکام کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور میں دہشت گردی کا خطرہ، سیکورٹی ہائی الرٹ
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت پشاور میں خودکش حملہ آور کے داخل ہونے کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے مبینہ طور پر ضلع پشاور میں خودکش حملے کا منصوبہ ہے اس سلسلے میں کال ٹریس مزید پڑھیں
بلوچستان: پنجگور میں سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سی پیک روٹ پر ریموٹ کنٹرول دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجگور سی پیک روڑ شاہو کہن میں کجھور فیکٹری کے ایریا میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا اُس وقت ہوا جب سیکیورٹی فورسز کا قافلہ علاقے سے گزر رہا تھا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے مزید پڑھیں