اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیا میں قتل ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی والدہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان، سابق وفاقی وزرا مراد سعید اور فیصل واڈا، اے آر وائی نیوز کے مالک سلمان اقبال اور لاپتا صحافی عمران ریاض کو شامل تفتیش کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی سے لیاری گینگ وار کا کارندہ گرفتار، دستی بم برآمد
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی پولیس نے لیاری گینگ وار کے کارندے کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ کراچی کے تھانہ ڈاکس پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے کارندے کو دستی بم سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزم کی گرفتاری کے حوالے سے ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے بتایا کہ مزید پڑھیں
کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بڑی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ابراہیم حیدری کورنگی میں کی جانے والی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم دہشت مزید پڑھیں
سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک
سوات (ر ش) صوبہ خیبرپختونخوا کے سیاحتی ضلع سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین ہلاک ہو گئے۔ 19) Teḥrīk-e-Ṭālibān Pākistān claims responsibility for killing 2 policemen in the Mingora city of Swat district. https://t.co/1Z1d4gMTPx — ???? (@cozyduke_apt29) June 8, 2023 سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مزید پڑھیں
بلوچستان میں کوئلے پر 230 روپے فی ٹن معاوضہ دینے کے باوجود فرنٹیئر کورپس سیکورٹی دینے میں ناکام، محمد دین
کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان کول سپلائر ایسوسی ایشن اور گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ اگر انہیں مناسب تحفظ نہیں دیا گیا تو وہ بلوچستان سے ملک بھر میں کوئلے کی فراہمی روک دیں گے۔ بلوچستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نور احمد کاکڑ اور کول سپلائر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد مزید پڑھیں
وقت آ گیا 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے، آرمی چیف
راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق’ فارمیشن کمانڈ کانفرنس کے شرکاء نے یوم سیاہ سانحہ 9 مئی کے واقعات کی سخت ترین مذمت کی۔‘ کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو بہنیں ہلاک
وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے نواحی علاقے توندہ درہ میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو بہنیں ہلاک ہوگئیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے توندہ درہ میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ جائے وقوعہ پر پہنچنے کے بعد 2 مزید پڑھیں
پشاور: دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے تھانہ سربند میں دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا، جس سے چوکی میں آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے چیک پوسٹ راکٹ سے حملہ کیا اور بھاری ہتھیاروں مزید پڑھیں
پشاور میں تاجر کے گھر کے گیٹ پر دھماکا
پشاور (ڈیلی اردو)صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے فقیر آباد میں تاجر کے گھر کے گیٹ پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔ پشاور پولیس کے مطابق دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گیٹ کے ساتھ بارودی مواد نصب مزید پڑھیں
پشاور پولیس کا دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا، جبکہ بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ سینئیر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کاشف آفتاب عباسی نے پشاور پولیس مزید پڑھیں