اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان کو عسکریت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے شدت پسندوں کو سرحدی علاقوں سے دور منتقل کرنے کی پیشکش کی ہے۔ اس بات کا انکشاف پاکستان کے وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران دو دہشتگرد مارے گئے جبکہ ان سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دوسالی میں دہشتگردوں کے خلاف مؤثر جوابی مزید پڑھیں
پشاور میں قاری محمد رحیم پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں قاری محمد رحیم کی ہلاکت کی ذمہ داری عالمی شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ قاری کو بدھ کی شام کو پشاور میں ان کے گھر کے سامنے نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ مزید پڑھیں
پنجاب: کوٹ ادو میں گھر کے اندر پراسرار دھماکا، 6 افراد ہلاک
کوٹ ادو (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو کے علاقے دائرہ دین پناہ میں ایک گھر میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کباڑ کا کام کرتے تھے، دھماکے کے وقت بھی مزید پڑھیں
ہیومن رائٹس واچ کی پاکستانی شہریوں کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے پر تنقید
نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت کو چاہیے کہ ان عام شہریوں کے مقدمات سویلین کورٹس میں بھیجے جن کے خلاف فوجی عدالتوں میں کیسز چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق سویلین افراد کے مزید پڑھیں
بلوچستان: کیچ میں عسکریت پسندوں کا حملہ، دو پاکستانی فوجی ہلاک
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ایرانی سرحد کے قریب ایک سکیورٹی پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں ملکی فوج کے دو سپاہی مارے گئے۔ یہ حملہ بلوچستان کے علاقے سنگوان میں کیا گیا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا تھا۔ پاکستان کے جنوب مغربی مزید پڑھیں
افغان طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 73 فیصد اضافہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے ابتدائی 21 ماہ کے دوران ان کے اقتدار سے پہلے کی شرح کے مقابلے میں پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی تعداد میں 73 فیصد کا غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ڈان نیوز کے رپورٹ کے مطابق 15 مزید پڑھیں
امریکا: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات
واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) بیس سال بعد پہلی بار عافیہ صدیقی کی ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ملاقات ہو ئی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں واقع کارسویل فیڈرل میڈیکل سینٹرمیں قید عافیہ صدیقی نے اپنی بہن سے ملاقات کی۔ دو بہنیں، منگل کی دوپہر جب مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دوسلی میں آپریشن کیا، اس دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر حملہ، سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک، دوسرا زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں سیکورٹی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک ہوا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقعہ شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام میں پیش آیا جہاں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر ماموراہلکاروں پر فائرنگ کی گئی مزید پڑھیں