پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں نجی اسکول وین پر فائرنگ سے ایک طالبہ ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہوگئی ہیں۔ پولیس کے مطابق اسکول وین پر فائرنگ، گیٹ پر تعینات پولیس اہلکار نے کی جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سوات کے مرکزی تجارتی شہر مینگورہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں لیویز اہلکار ہلاک، ٹی ٹی پی نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں مسے زئی آڈہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے لیویز فورس کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر جہانزیب شیخ نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ لیویز اہلکار ڈیوٹی سے گھر جارہا تھا کہ راستے میں دہشت گردوں نے اس کے سر پر مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی کی پشاور میں کارروائی، تین دہشت گرد گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ چند دہشت گرد قبائلی ضلع خیبر اور پشاورشہر کے سنگم مزید پڑھیں
کور کمانڈر کانفرنس: فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی
راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) پاکستان کی فوج نے گزشتہ ہفتے عسکری تنصیبات اور املاک پر حملوں میں ملوث افراد کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ سمیت ملک کے متعلقہ قوانین کے تحت مقدمات چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ General Syed Asim Munir, COAS presided over Special Corps Commanders Conference (CCC) مزید پڑھیں
درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان تصادم، 16 افراد ہلاک
کوہاٹ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل درہ آدم خیل میں دو فریقین کے مابین حد برداری کے تنازعہ میں فائرنگ کے نیتجے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطکاعات ے مطابق واقعہ درہ آدم خیل کے سنی خیل اور زرغون خیل اقوام کے مابین کوئلے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملہ، 3 اہلکار ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پیر کو ایک خودکش حملے سمیت عسکریت پسندوں کی کارروائیوں میں کم از کم تین سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق ان کاررائیوں میں تین شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ Suicide attack targeting a security forces' convoy in مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
پشاور (ڈیلی اردو) رواں سال صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (ٹی ٹی پی) نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 4 ماہ کے دوران کے پی میں دہشتگردی کے 133 واقعات ہوئے، رواں سال 4 ماہ کے دوران دہشتگردی کے مزید پڑھیں
پنجاب سے داعش اور تحریک طالبان پاکستان کے چار دہشت گرد گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے حکام نے کہا ہے کہ سرگودھا، راولپنڈی اور گوجرنوالہ میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائیوں میں چار دہشت گرد مزید پڑھیں
کیچ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بلوچ لبریشن فرنٹ کا سرغنہ عصمی عرف وفا ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں بلوچ لبریشن فرنٹ بی ایل اے کا سرغنہ عصمی عرف وفا مارا گیا۔ 12اور 13 مئی کو بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ دوران آپریشن مارے جانے والے 6 مزید پڑھیں
پاکستان کے”ڈیفالٹ” ہونے کا خطرہ بڑھ گیا
واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات میں ڈیفالٹ کا خطرہ گزشہ سال کے مقابلے میں بڑھ گیا ہے۔ اگر حکومت عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کے قرض پروگرام کے بغیر معیشت چلانے کی کوشش کرتی ہے تو حالات مزید خراب ہوں مزید پڑھیں