خیبر میں الحاج پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

باڑہ (ہجرت علی آفریدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق باڑہ میں واقع الحاج پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، اور فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار نسیم خان ہلاک ہوگیا۔ مزید پڑھیں

پشاور: ادیزئی پولیس چوکی پر دستی بموں سے حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور کے علاقے متنی میں رات کو پولیس چوکی ادیزئی پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔ Armed militant attack involving hand grenades and gunfire targeting a police outpost in Peshawar. No casualties reported. The militants fled after retaliatory مزید پڑھیں

کرم: پاراچنار میں شیعہ اساتذہ اور مزدوروں کے قتل کیخلاف طوری بنگش قبائل کا احتجاج

اسلام آباد (ڈیلی اردو رپورٹ) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں گزشتہ ہفتے فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار اساتذہ اور تین مزدوروں سمیت آٹھ افراد کے قتل کے خلاف قبائلیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اہل تشیع کے چار مزید پڑھیں

افغان اور چینی وزرائے خارجہ کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقاتیں، علاقائی سلامتی امور پر تبادلۂ خیال

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) ایک سہ فریقی اجلاس کے سلسلے میں پاکستان کا دورہ کرنے والے افغان طالبان کی عبوری حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں سرحد پر انتظامات، علاقائی سلامتی سمیت کئی امور پر تبادلۂ خیال کیا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے محکمہ زراعت کے دو افسران کو اغوا کرلیا

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے سرکاری دفتر سے محکمہ زراعت کے دو افسران کو دہشت گردوں نے اغوا کرلیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی سٹی میں دہشت گردوں نے محکمہ زراعت کے ڈائریکٹر حسین احمد اور ڈپٹی ڈائریکٹر محمد شاہد کو سرکاری دفتر سے مزید پڑھیں

مردان: پاکستان تحریک انصاف کے ریلی میں مولانا نگار عالم کا توہین مذہب کے الزام میں قتل

مردان + اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ اے ایف پی) پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں پی ٹی آئی کی ایک ریلی کے مشتعل شرکاء نے ایک مقامی مولانا کو توہین مذہب کے الزام میں مار مار کر ہلاک کر دیا۔ مقتول کی عمر چالیس سال اور نام مولانا نگار عالم بتایا گیا مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی، بلوچ علیحدگی پسندوں اور عسکریت پسند گروہوں کے ساتھ گٹھ جوڑ بنارہی ہے، ماہرین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) بلوچ علیحدگی پسندوں اور خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں موجود مقامی عسکریت پسند گروپوں کے ساتھ گٹھ جوڑ بنا رہی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشرفت ملک میں پہلے سے ہی مخدوش سیکیورٹی صورتحال کو مزید پڑھیں

خاران میں ‘بلوچ لبریشن فرنٹ کا بم بنانے کا ماہر ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں انتہائی اہم اور مطلوب دہشت گرد سرغنہ محمد عصا امین عرف مُلا ابراہیم ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خاران میں بلوچ لبریشن فرنٹ کے دو گروپوں میں بھتے اور تاوان کی رقم کے تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں محمدعصا امین عرف مزید پڑھیں

پرمجیت سنگھ پنجوار: لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خالصتان کمانڈو فورس کا سربراہ ہلاک

لاہور (ڈیلی اردو/اے پی) پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک مقامی سکھ شہری کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور ڈرائیونگ کرتے ہوئے اس سکھ شہری کے قریب سے گزرے اور اسے گولی مار کر فرار ہو گئے۔ لاہور سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق ملک میں مذہبی مزید پڑھیں

پنجاب سے القاعدہ، داعش اور تحریک طالبان پاکستان کے 11 دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں لاہور سمیت دیگر شہروں سے 11 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ Pakistan Counter-Terrorism Dept claims arrests of 11 jihadists affiliated with Al-Qaeda, Islamic State and TTP from different areas of Punjab province. https://t.co/6xl9vU8eTx — FJ (@Natsecjeff) May 6, 2023 مزید پڑھیں