کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقتول رات گئے شادی کی تقریب میں گیا تھا، سادہ لباس پولیس اہلکار عظیم اقبال موٹر سائیکل پر واپس آرہا تھا کہ اسے نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں

طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی ’غیر معمولی‘ دورے پر اسلام آباد میں

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے ایف پی) امیر خان متقی کی قیادت میں افغان وفد اسلام آباد میں پاکستانی اور چینی وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں اور بات چیت کرے گا۔ یہ وفد طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد سے بیرون ملک جانے والے اعلیٰ ترین افغان وفود میں سے ایک ہے۔ افغانستان کی طالبان حکومت مزید پڑھیں

ملک چھوڑ دیا لیکن پھر بھی محفوظ نہیں، پاکستانی صحافی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) “میں مارچ ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں ایک جرنلزم فیلو شپ پہ امریکہ آیا ، ، یہ وہ وقت تھا جب اس وقت پاکستان میں ملٹری اور پولیٹکل لیڈرشپ نے ایک خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا تھا ، جو اپنی انتہاہ پہ پہنچ چکا تھا ، میں نے اپنا ایک مزید پڑھیں

پاراچنار: حملہ آوروں نے اساتذہ کو ہلاک کرنے سے قبل انکے شیعہ ہونے کی تصدیق کی، پولیس

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں تدریس کے شعبے سے وابستہ سید جعفر طوری جمعرات کو فائرنگ کے دو علیحدہ واقعات میں پانچ اساتذہ سمیت آٹھ افراد کی ہلاکت پر کافی پریشان ہیں۔ ان کے بقول “ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات کے حوالے سے حساس مزید پڑھیں

پاراچنار: شیعہ اساتذہ کو پہلے گولیاں ماری گئی اور پھر گلے کاٹے گئے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں گذشتہ روز فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعد سے علاقے میں حالات کشیدہ ہیں اور کاروبار زندگی مکمل طور پر بند ہے۔ علاقے میں اساتذہ تنظیموں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

پشاور میں سرکاری عمارتوں پر دہشتگرد حملوں کے خطرے کا الرٹ جاری

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں سرکاری عمارتوں پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ہے جس کے باعث صاحبزادہ عبدالقیوم روڈ اور پولیس لائنز روڈ سے داخل ہونیوالی تمام گاڑیوں اور اس کے سواروں کی جانچ لازمی قرار دیتے ہوئے دو ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دیا مزید پڑھیں

پاراچنار: شیعہ اساتذہ کے قتل کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، تحقیقات شروع

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے قبائلی ضلع کرم کے مرکزی انتظامی شہر پارا چنار میں شیعہ اساتذہ سمیت متعدد افراد کے قتل کے واقعے کے بعد جمعے کو شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہےاور مقامی قبائلیوں کے سمیت اساتذہ بھی احتجاج کر رہے ہیں۔ پاراچنار کے اسسٹنٹ کمشنر امیر نواز خان نے مزید پڑھیں

لوئر دیر میں ایف سی اہلکار نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لوئر دیر میں ایف سی کے سپاہی فضل حیان قوم اتمانخیل سکنہ باجوڑ نے اپنی سروس رائفل سے گولی مار مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: 21 شیعہ افراد کے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر اقبال عرف بالی کھیارہ ہلاک

اسلام آباد + ڈی آئی خان (ش ح ط/بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹی ٹی پی کا سرکردہ کمانڈر اقبال عرف بالی کھیارہ پولیس کے ساتھ مقابلےمیں ساتھی سمیت مارا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرؤ ف بابر قیصرانی نے نمائندہ ڈیلی اردو کو بتایا کہ ڈی ایس پی مزید پڑھیں

کرم: اساتذہ کے قتل کیخلاف پارا چنار میں احتجاج، ملزمان کی گرفتاری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان

پشاور + پاراچنار (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار میں اساتذہ کے قتل کے خلاف اساتذہ کی مختلف تنظیموں نے احتجاج شروع کردیا ہے۔ احتجاج کے دوران اساتذہ نے پاراچنار پریس کلب کے سامنے ٹائروں کو آگ لگا کر روڈ بلاک کردی ہے۔ اساتذہ نے واقعہ مزید پڑھیں