پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے/ بی بی سی) افغانستان سے ملحقہ پاکستان کے قبائلی ضلع کرم میں مبینہ فرقہ ورانہ کشیدگی کے باعث دو مختلف واقعات میں سات اساتذہ سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ 7 people gunned down in a school in Parachinar. Four of them are from the Shi'ite community. #Pakistan https://t.co/6mTav8uBYu مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، 3 دہشت گرد اور 6 فوجی ہلاک
راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں دہشت گردوں اور پاکستان کی فوج کے اہلکاروں میں فائرنگ کے تبادلے میں چھ فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے حوالدار سلیم خان، مزید پڑھیں
باجوڑ بازار میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
خار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے عنایت کلی بازار میں ایک زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں رفیع اللہ نامی شخص ہلاک ہوگیا۔ اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او اور بم ڈسپوزل یونٹ مزید پڑھیں
بلوچستان: خضدار میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں وڈھ بازار مسجد روڈ پر پولیس چوکی پر دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پولیس چوکی پر دستی بم پھینکا اور فرار ہوگئے، ملزمان کے تعاقب کے لیے پولیس ٹیم روانہ ہوگئی۔ دھماکے میں زخمی عبدالجبار نامی پولیس اہلکار کو مزید پڑھیں
بلوچستان: نوشکی میں پی ٹی سی ایل کے دفتر پر دستی بم حملہ
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کے دفتر پر دستی بم حملے سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) سٹی علی احمد بگٹی نے صحافیوں کو بتایا کہ دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پی ٹی سی ایل کی عمارت مزید پڑھیں
کوہاٹ میں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد گرفتار
کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے مرئی چیک پوسٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے لیویز فورس کے چار اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں گولہ بارود اور مہلک ہتھیار برآمد کیا گیا ہے مزید پڑھیں
پاکستان میں احمدیوں کو ہراساں کرنے کی شکایات؛ ‘وکیل بھی کیسز کی پیروی سے ڈرتے ہیں’
کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں احمدی کمیونٹی کو ہراساں کرنے اور ان کے قتل کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان(ایچ آر سی پی) کی حالیہ رپورٹ میں بھی احمدی کمیونٹی سمیت دیگر اقلیتوں کے خلاف بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ چند مزید پڑھیں
پاکستان میں اپریل کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ، رپورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں برس اپریل کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 23 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق مذکورہ رپورٹ مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کی طالبان کے وزیرِ خارجہ کو پاکستان جانے کی اجازت
اسلام آباد (ڈیلی اردو/رائٹرز) سفارت کاروں نے بتایا ہےکہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک کمیٹی نے طالبان انتظامیہ کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کو پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے لیے آئندہ ہفتے اسلام آباد جانے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا پولیس پر 4 ماہ میں دہشت گردوں کے 77 حملے، 120 اہلکار و افسران ہلاک، 333 زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبائی حکومت پشاور سمیت صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیس پر 4 ماہ کے دوران دہشت گردوں نے77حملے کئے جن میں 120پولیس اہلکار و افسران ہلاک جبکہ 333 زخمی ہوئے۔ واضح رہے کہ 30 اپریل کو بھی پشاور کے علاقہ ترناب میں حساس ادارے کے اہلکار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا مزید پڑھیں