لکی مروت (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری بدامنی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ اولسی پاسون تحریک کے زیر اہتمام امن چوک سے شہید عابد علی چوک تک امن ریلی بھی نکالی گئی جس میں ضلع بھر سے سینکڑوں کی تعداد میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی سے تحریک طالبان پاکستان کا اہم دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر سید ولی کے بھانجے کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشتگرد کراچی میں قتل اور بھتہ خوری میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی مزید پڑھیں
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کی ملک میں کوئی جگہ نہیں، آرمی چیف عاصم منیر
راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اور فوج کے باہمی رشتے کو قائم و دائم رکھا جائے گا۔ Address of the Chief of Army Staff, (COAS) مزید پڑھیں
کلبھوشن جادھو کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے، ممتاز بلوچ ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہےکہ کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے لہٰذا بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ ریمارکس غیر ضروری اور بے بنیاد ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: توہینِ مذہب کےالزام میں گرفتار چینی انجینئر ضمانت پر رہا
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار چینی باشندے کو ضمانت ملنے کے بعد جمعے کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ایبٹ آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی ایک عدالت نے جمعرات کو تیان سونگی نامی چینی باشندے کی درخواست ضمانت منظور کی تھی۔ چینی شہری کے وکیل مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر حملے، 3 اہلکار اور 7 دہشت گرد ہلاک
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے انٹر سروسز انٹیلی (آئی ایس پی آر) نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کو خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے دوران تین سیکیورٹی اہلکار اور سات دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ جمعے کو آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے مزید پڑھیں
لکی مروت، ٹانک، بنوں اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں مبینہ عسکریت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ پر جمعرات کی رات حملہ کیا ہے۔ لکی مروت سے تعلق رکھنے والے ایک سینئر صحافی حافظ منہاج الدین نے وائس آف امریکہ کے ساتھ بات چیت میں اس حملے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں
کراچی میں مسجد اور قبرستان انتظامیہ کا خواجہ سرا کی لاش کی تدفین سے انکار
کراچی (ویب ڈیسک) مکراچی کے علاقے مسلم آباد کی مسجد اور قبرستان انتظامیہ نے خواجہ سرا کی لاش کی تدفین سے انکار کر دیا۔ شہر قائد میں واقع مسلم آباد سے تعلق رکھنے والی ایک معمر خواجہ سرا نور جمعے کے روز خراب صحت کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔ خواجہ سراؤں کے حقوق کی مزید پڑھیں
خضدار میں دھماکا، سی ٹی ڈی کا انسپکٹر ہلاک، بلوچ لبریشن آرمی نے ذمہ داری قبول کرلی
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے انسپکٹر شربت خان عمرانی خضدار قومی شاہراہ میڈیکل کالج کے نزدیک دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی خضدار نے کہا کہ ایس ایچ او خضدار انسپکٹر شربت خان عمرانی گھر سے دفتر کی طرف جا رہے تھے کہ خضدار قومی شاہراہ کے مزید پڑھیں
پاکستان میں جبری گمشدگیوں اور توہینِ مذہب کے مقدمات میں اضافہ ہوا، ایچ آر سی پی رپورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) ہیومن رائٹس کمیشن (ایچ آر سی پی) نے گزشتہ برس پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جبر ی گمشدگیاں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا۔ تنظیم کے مطابق مذہبی اقلیتوں اور خواجہ سراؤں مزید پڑھیں