کراچی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اورکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کے دو خطرناک دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں ایس آئی یو اور سی آئی اے مزید پڑھیں

خیبر: وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 2 فوجی اور 2 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی

راولپنڈی (ش ح ط/ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی اور 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ A Pakistani soldier has been reportedly killed in Tirah valley in a cross-border militant attack from Afghanistan. There are also مزید پڑھیں

پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر چار روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ + اسلام آباد (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر دو طرفہ عسکری تعلقات کو مزید وسعت دینے کے مقصد سے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ میں ہیں۔ بطور فوجی سربراہ یہ ان کا چین کا پہلا دورہ ہے، جہاں وہ چینی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ پاکستانی فوج کے تعلقات مزید پڑھیں

کوئی بھی ریٹائرڈ فوجی افسر قانون سے بالاتر نہیں, ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری

راولپنڈی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ریٹائرڈ فوجی افسر ان فوج کا اثاثہ ہیں لیکن قانون سے بالا تر نہیں۔ فوج کسی سیاسی جماعت یا اس کے نظریے کے ساتھ نہیں ہے بلکہ ادارے کے لیے تمام سیاسی رہنما قابلِ احترام ہیں۔ مزید پڑھیں

سوات: سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکوں کی تحقیقات، واقعے کیخلاف شہریوں کا احتجاج

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) سوات میں کبل کے مقام پر واقع انسدادِ دہشت گردی پولیس تھانے میں ہونے والے دھماکوں کے خلاف سوات قومی جرگہ کی اپیل پر مینگورہ شہر اور کبل قصبے میں منگل کو بڑے پیمانے پر مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔ واقعے کے خلاف کبل بازار مکمل طور پر بند رہا مزید پڑھیں

سوات کے علاقے کبل میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہو گئی، پولیس

سوات (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں دھماکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔ سوات پولیس کے ترجمان ناصر اقبال کریمی کے مطابق ’ہلاک ہونے والوں میں پولیس اہلکار شامل ہیں جبکہ پانچ میتوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ’تین سویلین میں دو مزید پڑھیں

پاکستان میں آج کوئی نو گو ایریا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری

راولپنڈی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک صحافی نے فوج کے ترجمان سے پریس کانفرنس کے دوران سوال کیا کہ ’کہا جاتا ہے کہ کمان کی تبدیلی کے ساتھ احتساب بھی ہوتا ہے۔۔۔ تحریک انصاف کہتی ہے کہ جنرل باجوہ کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے جبکہ پی ڈی ایم کہتی ہے کہ جنرل فیض کا کورٹ مزید پڑھیں

سوات: سی ٹی ڈی کبل پولیس اسٹیشن میں مبینہ خودکش دھماکا، 15 افراد ہلاک، 65 سے زائد زخمی

سوات + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی)صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل میں واقع کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں کم از کم 15 افراد کے ہلاک اور 65 زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکا رات 8 بج کر 20 مزید پڑھیں

لکی مروت میں آپریشن، سی ٹی ڈی انسپکٹر، 2 خودکش بمباروں سمیت 3 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ طور پر آپریشن کے دوران دو خودکش بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ ایک دہشت گرد فائرنگ میں مارا گیا۔ Two CTD officials dead in Lakki Marwat operation. #Pakistan https://t.co/GeKldNpFQY — FJ مزید پڑھیں

وزیرستان میں عسکریت پسندوں کیخلاف ممکنہ آپریشن، مقامی آبادی مخالف کیوں؟

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں عسکریت پسندوں کے خلاف ممکنہ آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے، جب کہ ان علاقوں میں آباد قبائل کا کہنا ہے کہ وہ اب بھی خطے میں 2014 اور 2017 میں ہونے والے فوجی آپریشن کے احتساب کے منتظر ہیں۔ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے مزید پڑھیں