اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ذیلی گروپوں میں فساد اور قتل و غارت کی رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔ ذیلی گروپوں نے مرکزی قیادت پرعدم اعتماد کا بھی اظہارکردیا، اختلافات کی بنیادی وجوہات میں معاشی مشکلات سر فہرست ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان: پنجگور میں فائرنگ سے نامور بلوچی شاعر یعقوب عامل ہلاک
کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں بلوچی زبان کے نامور شاعر اور ادیب یعقوب عامل کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق ملزمان نے پنجگور کے علاقے گورمکان میں مقتول کے گھر کے باہر حملہ کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گھر کے مزید پڑھیں
سوڈان تصادم: خرطوم میں پاکستانی سفارتخانہ بھی حملے کی زد میں آگیا
خرطوم (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے) سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستوں کے درمیان لڑائی کے دوران دارالحکومت خرطوم میں پاکستانی سفارتخانے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود دونوں متحارب دھڑوں کے درمیان لڑائی کی اطلاعات ہیں۔ سوڈان کے متحارب گروپ فوج اور نیم فوجی دستوں نے بدھ کی شام مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں مسلح افراد کا بینک پر حملہ، ایک کروڑ روپے لے اڑے
میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ بازار میں مسلح نقاب پوشوں نے بینک سے ایک کروڑ روپے لوٹ لئے۔ شمالی وزیرستان میں واقع میرانشاہ بازار میں مسلح نقاب پوشوں نے حبیب میٹرو بینک لوٹ لیا، اور مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے تک کی رقم لے مزید پڑھیں
کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار
کراچی (ڈیلی اردو) کراچی میں کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے گلشن حدید میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشت گرد تنظیم ایس آر اے کا دہشت گرد گرفتار کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگرد کی شناخت عبیداللہ لانگا کے نام سے ہوئی ہے جس نے گلشن حدید مزید پڑھیں
مردان سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
مردان (بیورو رپورٹ) مردان پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے گرفتار دہشت گرد کی سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کاٹلنگ پولیس نے مین کاٹلنگ روڈ پرفرش کے مقام پر ناکہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: 3 ماہ میں سیکیورٹی فورسز کے ایک ہزار سے زائد آپریشنز، 50 دہشت گرد ہلاک، 280 گرفتار
میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کی پہلے سہ ماہی کے دوران سکیورٹی اداروں نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خلاف مجموعی طور پر 1044 آپریشنز کئے جس میں مزید پڑھیں
سرگودھا میں مشتعل ہجوم کا احمدی عبادت گاہ پر دھاوا، مینار اور گنبد گِرا دیے
لاہور (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں مشتعل ہجوم نے احمدیہ کمیونٹی کی عبادت گاہ پر دھاوا بول کر اس کے مینار اور گنبد گرا دیے ہیں۔ احمدیہ کمیونٹی کے ترجمان کے مطابق اس واقعے کے وقت مقامی تھانے کی پولیس بھی وہاں موجود تھی تاہم پولیس اہلکاروں نے مشتعل ہجوم مزید پڑھیں
توہین مذہب کے الزام میں چینی شہری کو جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے) پاکستانی عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار چینی شہری کو دو ہفتوں کے لیے جیل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ملزم نے دورانِ ڈیوٹی مبینہ طور پر دو ڈرائیوروں کو نماز کے لیے زیادہ وقت صرف کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ایک مقامی مزید پڑھیں
راجن پور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی انٹیلی جنس اطلاع پر آپریشن کے دوران مبینہ طور پر کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد ہلاک اور 3 ساتھی فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے دعوی کیا ہے کہ سی ٹی ڈی ٹیم پہنچی تو دہشت گردوں مزید پڑھیں