نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) بھارتی کشمیر کے سابق گورنر نے پلوامہ حملے کی ذمہ داری حکومت پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے اس معاملے پر ان سے خاموش رہنے کو کہا تھا۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ تازہ انکشافات ایک بار پھر اس کے موقف کی تائید کرتے ہیں۔ بھارت کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستانی بارڈر پر جعلی پاسپورٹ کے استعمال کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی بارڈر پر جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے. جس کے بعد وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے خصوصی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سرحد پر جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے مزید پڑھیں
توہینِ مذہب کا الزام: داسو ڈیم پر کام کرنے والا چینی انجینئر گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے اپر کوہستان میں داسو ڈیم کے منصوبے پر کام کرنے والے چینی انجینئر کو پولیس نے مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں تحویل میں لے لیا ہے۔ داسو پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے وائس آف امریکہ کو نام ظاہر نہ مزید پڑھیں
پاکستان کی قبائلی آبادی کو بارودی سرنگوں سے لاحق خطرات
پشاور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) فغان سرحد سے متصل خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں بچھی بارودی سرنگوں سے مقامی آبادی ہر وقت اپنی جانوں کے لیے خوف میں مبتلا ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کا حکومت پر الزام ہے کہ وہ بارودی سرنگوں کے معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیتی۔ شمال مغربی پاکستان سے مزید پڑھیں
پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 219 حملوں میں 358 افراد ہلاک ، 496 زخمی ہوئے، رپورٹ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں عسکریت پسندوں کے حملوں اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں کم از کم 854 افراد ہلاک یا زخمی ہوئے، یہ تعداد 2022 کے مجموعی اعداد و شمار کا نصف ہے۔ ’سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز‘ کی تیار کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 فوجی اور 8 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (ک م ) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے زرملان میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک جبکہ دو فوجی بھی ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اتوار کو جنوبی مزید پڑھیں
رحیم یار خان: کچہ میں ڈاکوؤں اور عسکریت کیخلاف آپریشن 8ویں روز بھی جاری، فوج کے ٹینکس پہنچ گئے
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں کچہ آپریشن 8ویں روز بھی جاری ہے۔ ڈاکوؤں اور عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں حصہ لینے کیلئے پاک فوج کے ٹینک کچہ ایریا میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی یونٹ 35 ڈویژن بہاولپور سے صادق آباد کے علاقے کچہ کے مزید پڑھیں
نوشہرہ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ، حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار
نوشہرہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے کھنڈر میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ ہوئی ہے۔تاہم فائرنگ سے پولیو ٹیم اور پولیس اہلکار محفوظ رہے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے مسلح حملہ آور زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق اہلکار کی جانب سے جوابی کارروائی میں مزید پڑھیں
فیصل آباد میں توہین مذہب کے الزام میں ایک خاتون گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) صوبہ پنجاب کے ضلع فیصل آباد میں پولیس نے ایک خاتون کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ اس خاتون نے مبینہ طور پر پیغمبری کا دعویٰ کیا تھا۔ پولیس نے پاکستانی شہر فیصل آباد سے ایک خاتون کو حراست میں لیا ہے۔ اس خاتون پر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف متعدد آپریشنز کے کیا نتائج ملے؟
پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) پارلیمنٹ کے ان کیمرہ اجلاس میں شریک بعض اراکین نے اس پر براہ راست تبصرہ کرنے سے گریز کیا تاہم بعض اراکین نے نام نہ بتانے کی شرط پر بتایا کہ آرمی چیف نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں کوئی نیا فوجی آپریشن شروع مزید پڑھیں