سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ کے 4 دہشت گرد گرفتار

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے راولپنڈی، سرگودھا اور ملتان سے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ملتان، راولپنڈی اور سرگودھا میں کارروائیاں کیں، کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 4 مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں دستی بم پھٹنے سے 2 بھائیوں سمیت 3 بچے ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی ضلع چمن میں دستی بم پھٹنے سے دو بھائیوں سمیت تین بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ جمعے کو چمن شہر کے نواح میں رحمان کہول کے علاقے میں ہوا۔ اسسٹنٹ کمشنر چمن عبدالسلام نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ مزید پڑھیں

دہشتگردوں سے مذاکرات کا خمیازہ انکی مزید گروہ بندی کی صورت میں سامنے آیا، آرمی چیف عاصم منیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان کے سرکاری چینل پی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پارلیمنٹ میں سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ کے دوران کہا کہ ’ہمیں نئے اور پرانے پاکستان کی بحث کو چھوڑ کر ہمارے پاکستان کی بات کرنی چاہیے۔‘ پی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے ان کیمرہ مزید پڑھیں

مشال خان کی چھٹی برسی: توہینِ مذہب کے جھوٹے الزامات کی شکایات برقرار

کراچی (ڈیلی اردو/وی او اے) یہ مارچ 2013 کا واقعہ ہے جب لاہور کی جوزف کالونی میں اسنوکر کھیلتے ہوئے دو افراد کے درمیان جھگڑا اس قدر بڑھا کہ بات توہینِ مذہب کے الزام تک جاپہنچی۔ بات ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ تک پہنچی تو پولیس کو مقدمہ درج کرنا پڑا اور اسلم مسیح (فرضی مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا انتباہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے افغان طالبان کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ پاکستان مخالف عسکریت پسندوں کو لگام ڈالنے میں ناکام رہے تو اسلام آباد افغانستان کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرے گا۔ وائس آف امریکہ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو مزید پڑھیں

لوئردیر میں ٹریفک اہلکار کے قتل میں ملوث 2 دہشت گرد ہلاک

لوئردیر (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئردیر میں ٹریفک اہلکار کے قتل میں ملوث دو دہشت گرد پولیس آپریشن میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمعرات کے شب لوئردیر میں پولیس اور کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو اطلاع ملی کہ ٹریفک پولیس کانسٹیبل بخت زمین کی ہلاکت میں ملوث دہشت گرد مزید پڑھیں

بلوچستان: تربت میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ برآمد

راولپنڈی (ڈیلی اردو/ک م) صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ معلومات کی بنیاد پر ضلع تربت کے علاقے گشکور میں مزید پڑھیں

ذاکر نوید عاشق قتل کیس: مجرم ذیشان کو دو بار سزائے موت کا حکم

گوجرانوالہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں دوران مجلس معروف شیعہ ذاکر نوید عاشق بی اے کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ذیشان کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم دیا۔ غیر قانونی اسلحہ کی مزید پڑھیں

میری سکیورٹی کے انچارج افتخار گھمن کو اغوا کیا گیا، عمران خان کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی اردو) سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ’جب علی امین کو اغوا کیا گیا تو ڈی آئی خان میں ڈی پی او نے سیشن جج کو بتایا کہ علی امین کو ’اوپر سے حکم ملنے پر‘ حراست میں لیا گیا ہے۔ When Ali Amin was abducted, the DPO told مزید پڑھیں

کوہاٹ میں کسٹم کی بڑی کارروائی، غیر ملکی اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد

کوہاٹ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں کسٹم انٹیلیجنس نے انڈس ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کسٹم انیٹیلجنس حکام کی جانب سے خفیہ اطلاع پر ایک مشکوک ٹرک کو تلاشی کے لئے روکا مزید پڑھیں